Monthly Archives

مارچ 2019

یہ مصلحت ہے یا بزدلی!!!!!

مولانا ولی رحمانی فرماتے ہے "وہ احتیاط جو بزدلی کا تحفہ دے، وہ پرہیز جو حالات سے گریز سیکھائے، وہ صبر جو ظلم مسلسل کی حسین تعبیر تلاش کرے، اور وہ برداشت جو بے عملی تک پہنچا دے، زندہ افراد اور زندہ اداروں کیلئے نا قابل قبول ہے اور نہ گوارا"…

ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے مسجد النور تک

بقلم: ایم۔ایم۔سلیم۔آکولہ نائن الیون کا سانحہ سب لوگوں کے ذہن میں تازہ ہی ہے کہ جب امریکہ کے شہر نیویارک میں دن کے وقت اتنی بڑی اور فلک بوس عمارت جس میں سو سے زائد منزلیں تھیں اسے کیسے دو جہاز مل کر چند ساعتوں میں تباہ و برباد اور زمین بوس…

شاعر عمران پرتاپ گڑھی پرکس وجہ سے داولگایاگیاجانئے

مراد آباد:26مارچ (ایجنسیز)ہندی اور اردو کے شعرا میں ان کی ایک منفرد شناخت ہے۔ موجودہ حالات کو اپنی نظم میں اتارنا اور اس پر صحیح تبصرہ کرنا ان کی پہچان بن گئی ہے۔ اس کے مدنظر، وہ مسلسل سیاست کے نشانہ پر بھی رہتے ہیں۔ موب لنچنگ، نجیب، ویمولا…

سماجوادی پارٹی۔ بی ایس پی امیدوار عبدالصمدسیٹھ کی شاندار ریالی

ناندیڑ:26 مارچ(ورق تازہ نیوز)سماج وادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی کے ناندیڑحلقہ لوک سبھا کے نامزد امیدوار جناب عبدالصمدسیٹھ کی آج دوپہر بارہ بجے دیگلور ناکہ تا ڈاکٹرباباصاحب امبیڈکر مجسمہ تک شاندار ریالی نکالی گئی جس میں…

فرانس:مسجد کے دروازے پرخنزیر کاسر اورخون ملا

پیرس: 26مارچ( ایجنسیز)نیوزی لینڈ سانحہ کے بعد وہاں کی وزیر اعظم جہاں دنیا کو رواداری کا درس دے رہی ہیں ،وہیں اب جنوب مغربی فرانس میں مسجد کی تعمیر کرنے والے افراد کو عبادت گاہ کے دروازے پر ایک خنزیر کا سر اور جانور کا خون ملا ہے۔ …

کانگریس کا کم از کم آمدنی کو لے کر نیا اعلان

نئی دہلی ۔کانگریس پارٹی نے منگل کو کم از کم آمدنی کو لے کر نیا اعلان کیا ہے۔ قومی دارالحکومت دہلی واقع کانگریس صدر دفتر میں پارٹی ترجمان رندیپ سنگھ سرجےوالا نے یہ اطلاع دی۔ سرجےوالا نے کہا کہ ’’ 72000 روپئے گھر کی خواتین کے کھاتے میں جائیں…

راہل گاندھی کو ہر اکاونٹ میں 77 ہزار روپئے ڈالنے کا یہ آئیڈیا کس نے دیا؟

نئی دہلی ۔کانگریس صدر راہل گاندھی نے لوک سبھا انتخابات 2019 سے عین پہلے ہندستان کے ہر غریب کے اکاؤنٹ میں 72000 روپئے ڈالنے کا اعلان کرکے سیاسی گلیاروں میں کھلبلی مچا دی ہے۔ ایسے میں ایک بڑاسوال اٹھ رہا ہے کہ راہل گاندھی کو کم ازکم انکم…

آخر کار اورنگ آباد سے مجلس اتحاد المسلمین- ونچت اگھاڑی کے اس امیدوار کے نام پر لگی مہر

اورنگ آباد : (ورق تازہ نیوز) کئی دنوں سے مجلس کی جانب سے اورنگ آباد لوک سبھا سیٹ کیلئے جاری تعطل آج ختم ہوگیا. آج رات دیر گئے اسد الدین اویسی کی صدارت میں ہوئی میٹنگ میں فیصلہ لیا گیا کہ اورنگ آباد حلقہ لوک سبھا سے ایم ایل اے امتیاز جلیل…