آندھرا پردیش کے سابق اسمبلی اسپیکر شیوا پرساد نے خودکشی کرلی۔ جگن موہن ریڈی کا اظہار تعزیت
حیدرآباد: سینئر تلگودیشم پارٹی کے لیڈر اور سابق اسمبلی اسپیکر کوڈیلا شیوا پرساد راؤ کا آج ایک خانگی اسپتال میں دنیا سے چل بسے۔ قومی خبررساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق شیوا پرساد کوڈیلا نے حیدرآ باد میں واقع اپنی رہائش میں پھانسی لے کر خودکشی کی ہے جس کی وجہ سے ان کی … Read more