بہار۔ بین مذہبی جوڑی کی نعشیں سرکاری دفتر سے دستیاب ہوئیں

پٹنہ۔ایک نوجوان جوڑی کی نعشیں سرکاری دفتر سے دستیاب ہوئی ہیں‘ ان کی کھونپڑیاں پر گولیوں کے نشان ہے اور ہفتہ کے روز پولیس نے شبہ کیا ہے کہ بین مذہبی عاشق جوڑے کی شادی میں ناکامی کے سبب خودکشی کا معاملہ ہے۔ سپریڈنٹ آف پولیس گوراؤ مانگالا کے مطابق محمد عارف اور ریا عرف … Read more

نوائیڈا کے ایک اسکول سے صفائی کاکام کرنے والے ورکرکی نعش دستیاب

نوائیڈا۔پولیس سے ملی جانکاری کے مطابق ایک 36سالہ خاتون ورکرکی نعش سیکٹر 30میں دہلی پبلک اسکول کے احاطہ میں واقع ایک درخت سے لٹکی ملی۔ ابتدائی جانچ سے جو نتیجے برآمد ہورہے ہیں اس کے مطابق یہ خودکشی کا معاملہ سمجھ میں آرہا ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت بسنتی دیو ی کے طور … Read more