ابلتے ہوئے سانبر میں گرنے سے 6سالہ لڑکے کی موت، تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

امراوتی (آندھراپردیش):آندھراپردیش کے ضلع کرنول میں ایک خانگی اسکول میں ابلتے ہوئے سانبر کے ایک بگونے میں گرجانے کے سبب 6سالہ لڑکے کی موت واقع ہوگئی۔ اس واقعہ کے لئے محکمہ تعلیم اورپولیس نے اسکول انتظامیہ کی لاپرواہی کو ذمہ دار قرار دیا۔ پولیس نے بتایا کہ متوفی طالب علم کے والد کی شکایت پر … Read more

بی جے پی رکن پارلیمنٹ بہار میں سیلاب سے متاثرہ علاقہ کا دورہ کے دوران پانی میں گرپڑے۔ مقامی لوگوں نے اٹھایا

پٹنہ: بی جے پی رکن پارلیمنٹ رام کریپال یادو نے چہارشنبہ کے روز سیلاب سے متاثرہ علاقہ کا دورہ کرتے ہوئے بوٹ سے گر پانی میں گرپڑے جسے مقامی افراد نے اٹھالیا۔ یہ واقعہ رامنی بیگا گاؤں میں پیش آیا۔ بوٹ سے گرتے ہی انہیں مقامی لوگوں نے اٹھایا۔ یہاں سیلاب سے متاثرہ علاقہ کادورہ … Read more