دہلی’اردو اکیڈیمی طلبہ کو ائی اے ایس کوچنک فراہم کرنے کے لئے کام کرے گی‘۔

دہلی حکومت کی نظر اُردو میڈیم طلبہ کے انفرسٹچکر کی فراہمی پر ہے تاکہ کوچنگ کی سہولیت فراہم کی جاسکے او رساتھ میں اُردو مواد فراہم کرنے کی سعی بھی کی جارہی ہے‘جو دیگر زبانو ں سے ترجمہ کیاگیا ہوگا۔ نئی دہلی۔تجمل حسین سونچ رہے تھے کہ وہ بہترین تعلیمی مظاہرہ پیش کرنے والے اُردو … Read more

عام آدمی پارٹی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے اعلی تعلیمی اداروں میں سیٹوں میں اضافہ ہوا ہے۔ چیف منسٹر دہلی کجریوال

نئی دہلی۔چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے جمعہ کے روز کہاکہ اعلی تعلیمی اداروں میں سیٹوں میں جب سے عآپ حکومت 2015میں اقتدار میں ائی ہے تب سے 101لاکھ سے بڑھ کر 1.5لاکھ ہوگئی ہیں۔ کجریوال او ران کے نائب منیش سیسوڈیا نے روہنی اور دھیر پور گاؤں میں امبیڈکر یونیورسٹی دہلی(اے یو ڈی)کے لئے … Read more