وارانسی: ہم جنس کی شادی، ویڈیو

وارانسی: ہم جنس کی شادی، ویڈیو

وارانسی: اترپردیش کے وارانسی میں دو لڑکیوں نے آپس میں شادی کرلئے ہیں۔ دونوں لڑکیاں آپس میں رشتہ دار بتائے جاتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کی شادی کی ویڈیو زبردست وائرل ہورہی ہے۔ وارانسی میں ہم جنس شادی کی یہ پہلاواقعہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ دونوں لڑکیاں وارانسی کے روہانیہ کی رہنے والی ہیں۔ دونوں کل بروز چہارشنبہ مقامی شیوا مندر پہنچ کر ہندو رسم ورواج سے شادی کرلئے ہیں۔

ابتداء میں پنڈت نے شادی کروانے سے منع کردیا تھا لیکن بعد شادی کروانے کیلئے حامی بھرلی۔ یہ لڑکیاں اس موقع پر جینس ٹی شرٹ اور پر لال اوڑھنی پہنی ہوئی تھی۔ اس موقع پر مندر میں کثیر لوگ موجود تھے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading