کورونا وائرس: چین میں لگاتار بڑھ رہی مہلوکین کی تعداد، اب تک 910 افراد کی موت
بیجنگ: چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 910 ہو گئی ہے جبکہ 40171 لوگوں میں اس کے اثرات پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔ چین کے قومی صحت کمیشن نے پیر كوایک بیان جاری کر کے یہ اطلاع دی۔ بیان کے مطابق اتوار آدھی رات کو کورونا وائرس کے 3062 … Read more