شاہین باغ مظاہرہ ختم، حراست میں لیے گئے درجن بھر لوگوں کے خلاف ہوگی کارروائی! Video link
پولس نے کورونا کا حوالہ دے کر شاہین باغ میں بیٹھی خواتین کو ہٹا دیا ہے اور کئی لوگوں کو حراست میں بھی لے لیا ہے۔ اس وقت پولس بڑی تعداد میں شاہین باغ میں موجود ہے اور گلی گلی میں سخت نگرانی کر رہی ہے۔
دہلی: قومی آوازبیورو: شاہین باغ میں اس…