امیتابھ بچن کا اصلی نام ”انقلاب“۔ کے بی سی میں کیا انکشاف

ممبئی: امیتابھ بچن کا اصلی نام ”انقلاب“ ہے۔ انہوں نے یہ انکشاف چھوٹے پردہ کا مقبول ترین شو ”کون بنے گا کروڑ پتی“میں کیا۔ یہ انکشاف اس وقت ہوا جب کے بی سی میں حصہ لینے والے ایک امیدوار نے ان کے اصلی نام اور اس کی وجوہات کے بارے میں دریافت کیا۔ تو بالی … Read more