میں اپنے افراد خاندان کے ساتھ گھر پر ”کون بنے گا کروڑ پتی“ کھیلتا ہوں۔ امیتابھ بچن نے کیا خلاصہ

حیدرآباد: بالی ووڈ سوپر اسٹار امیتابھ بچن نے اس بات کا خلاصہ کیا کہ وہ اپنے گھر میں اپنے افراد خاندان کے ساتھ کون بنے کروڑ پتی گیم کھیلتے ہیں۔ بالی ووڈ میگااسٹار امیتابھ بچن نے خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ میری فیملی گھر پر کے بی … Read more