برسبین ٹیسٹ: آسٹریلوی بیٹنگ کے سامنے پاکستانی بالرز کے اوسان خطا
آسٹریلوی اوپنرز ڈیوڈ وارنر اور جو برنز کی شاندار بیٹنگ۔ دونوں اوپنرز نے اسکور بورڈ پر تین ہندسوں کا عدد سجا دیا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک