ورلڈ کپ فائنل کی طرح انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا میچ پھر ٹائی ہوگیا

جولائی میں ہونے والے فائنل میچ کی یادیں تازہ کرا دیں۔ فائنل انہی دونوں ٹیموں کے درمیان ہوا تھا جس میں سپر اوور کے ذریعے انگلینڈ فاتح قرار پایا تھا جب کہ اتوار کو ہونے والے میچ میں بھی سپر اوور کھیلا گیا لیکن اس کے برعکس دونوں کے درمیان کوئی فیصلہ نہ ہوسکا. بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading