پاکستان کے محمد آصف نے عالمی سنوکر چمپین شپ جیت لی

جیت کی تقریب کے دوران اپنی گفتگو میں، محمد آصف نے اپنی کامیابی کا سہرا پاکستانی قوم اور کشمیریوں کے نام کیا۔ بقول ان کے، ”یہ صرف میری نہیں، بلکہ پوری قوم کی فتح ہے”۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading