دونوں ٹیمیں جمعرات کو برسبین میں پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل ہوں گی۔ پاکستانی کپتان اظہر علی نے آسٹریلیا کو اسی کی سرزمین پر شکست دینے کی امید کا اظہار کیا ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک