پاکستان کی اپیل مسترد، ڈیوس کپ مقابلہ قازقستان میں ہو گا

پاکستانی ٹینس کھلاڑی اعصام الحق قریشی نے اعلان کر رکھا ہے کہ ڈیوس کپ مقابلہ پاکستان میں نہ ہوا تو وہ بطور احتجاج اس میں شریک نہیں ہوں گے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading