پی سی بی کی جاری کردہ فہرست کے مطابق 7 کھلاڑیوں کا تعلق انگلینڈ سے ہے۔ 6 کھلاڑی جنوبی افریقہ کے ہیں جبکہ 5 کھلاڑی ویسٹ انڈیزسے تعلق رکھتے ہے۔ پانچویں سیزن کی سب سے بڑی دلچسپی ڈیل اسٹین ہیں جن کا تعلق جنوبی افریقہ سے ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک