نسیم شاہ کو کم عمری میں ٹیسٹ کھیلنے کا اعزاز حاصل

اب تک بہت کم کرکٹرز کم عمری میں کرکٹ کے میدانوں میں قدم رکھ سکے ہیں۔ پاکستانی کرکٹر حسن رضا نے 14 سال کی عمر میں 1996 میں کرکٹ کیریئر کا آغاز کیا تھا لیکن بعد میں اُن کی تاریخ پیدائش پر تنازع کھڑا ہوگیا تھا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading