آسٹریلیا کے تین کھلاڑی مینٹل ہیلتھ کی وجہ سے کرکٹ سے کچھ عرصے کے لیے دوری اختیار کرلی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ بین اولیور کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو درپیش مسائل کے پس پردہ بہت سے عوامل کار فرماں ہیں۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک