کیا رضوان کو غلط آؤٹ دیا گیا؟ سابق آسٹریلوی کھلاڑی برہم

ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ان کی ایڑھی سفید لائن کے اوپر تھی اور اس سے پیچھے نہیں تھی۔ تاہم، ویڈیو بار بار دیکھنے کے بعد تھرڈ امپائر نے آن لائن امپائر کے فیصلے کو برقرار رکھا، اور یوں، محمد رضوان کو بظاہر ایک نو بال پر آؤٹ قرار دے دیا گیا بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading