بڑی خبر! آسام، چھتیس گڑھ اور پڈوچیری ضمنی انتخابات کےلیے کانگریس نے کمر کس لی

بڑی خبر! آسام، چھتیس گڑھ اور پڈوچیری ضمنی انتخابات کےلیے کانگریس نے کمر کس لی

ملک کی سب سے قدیم پاڑٹی ہونے والے ضمنی انتخابات کےلیے تیاریاں کرنی شروع کردی ہے، اور انے والے انتخابات کےلیے اپنے امیدواروں کا بھی اعلان کر دیا ہے، کانگریس نے جون کمار کو پڈوچیری کے کامراج اسمبلی حلقہ سے اپنی قسمت آزمانے کےلیے اتارا ہے۔ آسام کے لیے کیشب رجک کو رتن بری اسمبلی حلقہ، شمس الحق کو جانیا اسمبلی حلقہ، کارتک کرنی کو رانگ پارا اسمبلی حلقہ، سشیل سری کو سوناری اسمبلی حلقہ سے امیدوار بنادیا گیا ہے۔ اور ریاست چھتیس گڑھ چترکوٹ حلقہ سے راج مینبزم کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading