حیدر آباد: خالو نے 9سالہ لڑکی کی عصمت ریزی کردی۔

حیدرآباد: شہر میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ جہاں ایک نابالغ معصوم لڑکی کو اس کے خالہ کے شوہر نے اس کی عصمت ریزی کردی۔ یہ واقعہ راجندرنگر پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم نے لڑکی کے ساتھ 27جون کو اس کے گھر پر اس کی عصمت ریزی کردی۔ اس … Read more

دونوں ریاستوں میں مناسب آبی تقسیم ، پانی کی قلت کم کرنے میں معاون

ٹریبونل وعدالتوں سے رجوع ہونے کی بجائے باہمی مذاکرات کو ترجیح دینے کا فیصلہ ۔ کے سی آر اور جگن موہن ریڈی کا اتفاق حیدرآباد۔28جون(سیاست نیوز) دونوں ریاستوں کی زرعی ضرورتوں کو پورا کرتے ہوئے تلنگانہ و آندھراپردیش کو سیر آب کرنے کی منصوبہ بندی دونوں ریاستوں کی جانب سے تیار کی جانے والی حکمت … Read more

تحویل میں روڈی شیٹر کی موت کی اطلاع پر کشیدگی

پولیس نے موت کی تردید کی ۔ رشتہ داروں کا دھرنا و ہنگامہ حیدرآباد ۔ /28 جون (سیاست نیوز) حبیب نگر پولیس اسٹیشن میں آج اُس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی جب ایک روڈی شیٹر کی پولیس تحویل میں موت کی اطلاع پر اس کے برہم رشتہ داروں نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن میں … Read more

کم دام میں قیمتی اشیا کے حصول کا لالچ مہنگا ثابت ہو رہا ہے

آن لائن بکنگ پر دھوکہ دہی ۔ پرانے شہر کے عوام کی اکثریت متاثرین میں شامل ایس ایم بلال حیدرآباد 28 جون ۔ ملک بھر میں آن لائن اشیاء کی فروخت بڑا فراڈ ثابت ہورہی ہے۔ آن لائن بکنگ کرنے والے شہریوں کو دھوکہ کا شکار بناکر لاکھوں روپئے ہڑپ کر دھوکہ باز فرار ہورہے … Read more

ہریش راو کی علیحدہ پارٹی ‘ کے سی آر کی خواہش؟

چیف منسٹر نہیں چاہتے کہ عوام کانگریس یا بی جے پی کا ساتھ دیں حیدرآباد 28 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) کیا ٹی آر ایس سربراہ و چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو نے ہی ایک سیاسی حکمت عملی کے تحت اپنے بھانجے ٹی ہریش راو کو پارٹی اور حکومت میں نظر انداز کرنے … Read more

ریاست میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تیاریوںمیں تیزی

حیدرآباد 28 جون ( این ایس ایس ) ریاستی حکومت بلدیات کے انتخابات کے انعقاد کیلئے سنجیدہ دکھائی دیتی ہے جو آئندہ ماہ جولائی میں منعقد ہوسکتے ہیں۔ عہدیداروں نے جو انتخابی عمل کا حصہ ہیں ان سے حکومت نے کہا ہے کہ وہ اس سلسلہ میں تیاریوں کو تیز کردیں۔ ریاست کی کئی بلدیات … Read more

حیدرآباد میں امریکی قونصل خانہ کے قیام سے تعلقات میں استحکام

امریکہ کی 243 ویں یوم آزادی کے سلسلہ میں تقریب۔ گورنر نرسمہن و کیتھرین ہاڈا کا خطاب حیدرآباد 28 جون (سیاست نیوز) ہند۔امریکہ تعلقات کے استحکام میں تعلیمی ‘ تجارتی اور سفارتی امور اہمیت کے حامل ہیں اور حیدرآباد میں امریکی قونصل خانہ کے قیام کے بعد امریکہ اور ہندستان کے تعلقات میں جو ریکارڈ … Read more

اے بی وی پی کے اسکولس بند کی کامیابی کا دعوی

حیدرآباد 28 جون ( این ایس ایس ) اے بی وی پی نے ریاست میں فیس کے مسئلہ پر اسکولس بند کے کامیاب ہونے کا دعوی کیا ہے ۔ تلنگانہ اے بی وی پی یونٹ کے لیلار اے کرن نے کہا کہ کئی اسکولس نے خود اپنے طور پر بند میں حصہ لیا ہے ۔ … Read more

تلنگانہ میں 2 اور 3 جولائی کو شدید بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد 28 جون ( سیاست نیوز ) محکمہ موسمیات نے 29 جون کو تلنگانہ میں شدید بارش کی پیش قیاسی کی تھی تاہم اب محکمہ کا کہنا ہے کہ ریاست میں کچھ مقامات پر 2 جولائی سے شدید بارش ہوسکتی ہے ۔ محکمہ موسمیات نے 2 اور 3 جولائی کو شدید بارش کی پیش قیاسی … Read more

پی وی نرسمہا راو کو کے سی آر کا خراج

حیدرآباد۔28جون(سیاست نیوز) چیف منسٹر مسٹر کے چندرشیکھر راؤ نے سابق وزیر اعظم پی وی نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش کے موقع پر ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں نرسمہا راؤ نے اپنے دور حکومت کے دوران معاشی انقلاب لانے میں اہم کردار ادا کیا تھا جس کے لئے … Read more

بی جے پی کی ریاست میں ٹی آر ایس کی متبادل : ای پیدی ریڈی

حیدرآباد 28 جون ( این ایس ایس ) سابق ریاستی وزیر و بی جے پی لیڈر ای پیدی ریڈی نے آج ادعا کیا کہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو چار نشستوں کا حصول محض ایک آغاز ہے اور مستقبل میں ایسا اور بھی زیادہ ہوگا ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیدی … Read more

اقلیتی طبقات کو تمام شعبہ حیات میں مراعات فراہم کرنے حکومت کوشاں

تلنگانہ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن سے موٹر کاروں کی تقسیم ، وزیر اقلیتی بہبود کے ایشور اور جناب اکبر حسین کا خطاب حیدرآباد۔28جون (سیاست نیوز) تلنگانہ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کی جانب سے 22اضلاع پر مشتمل کار ڈرائیورس میں 67نئی گاڑیوں کی تقسیم عمل میں آئی ۔ جمعہ کے روز حج ہاوز کی عمارت کے احاطہ میں … Read more

اکبر الدین اویسی لندن میں علاج کے بعد حیدرآباد واپس

حیدرآباد: دیڑھ ماہ سے لندن میں رہ کر اپنا علاج کروارہے مجلس اتحاد المسلمین کے قائد مقننہ او ررکن اسمبلی اکبر الدین اویسی جمرات کے روز حیدرآبا دواپس ہوگئے ہیں۔ ایئر پورٹ پر اکبر اویسی کے حامیو ں نے ان کا خیر مقدم کیا اور ان کی گلپوشی کی گئی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق … Read more

نئے سیکریٹریٹ اور نئی اسمبلی کی عمارتوں کا سنگ بنیاد

مذہبی رسومات کے بعد تعمیری کاموں کا چیف منسٹر نے آغاز کیا، دونوں عمارتوں کو عصری سہولتوں سے لیس کرنے کا منصوبہ حیدرآباد۔27جون(سیاست نیوز) چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے نئے سیکریٹریٹ اور نئی اسمبلی و کونسل کی عمارتوں کی تعمیر کیلئے سنگ بنیاد رکھا۔ چیف منسٹر پہلے سیکریٹریٹ پہنچے جہاں سیکریٹریٹ کی … Read more

راہول گاندھی ‘ پرینکا گاندھی کو قیادت سنبھالنے کی اجازت دیں

گاندھی ۔ نہرو خاندان کی وجہ سے ہی پارٹی متحد رہی ہے ۔ سینئر لیڈر مری ششی دھر ریڈی کا ادعا حیدرآباد 27 جون ( پی ٹی آئی ) چونکہ راہول گاندھی کانگریس کی صدارت کے عہدہ سے سبکدوشی کیلئے بضد ہیںایسے میں پارٹی کے ایک سینئر لیڈر نے آج ان سے اپیل کی کہ … Read more

سکریٹریٹ کے احاطہ میں مساجد و مندر کا تحفظ کیا جائے

محمد علی شبیر کا چیف منسٹر کو مکتوب، عوام کے مذہبی جذبات کے احترام کا مطالبہ حیدرآباد۔ 27 جون (سیاست نیوز) قانون ساز کونسل میں سابق قائد اپوزیشن محمد علی شبیر نے چیف منسٹر کے چندر شیکھر رائو کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے سکریٹیریٹ کے احاطہ میں موجود قدیم عبادت گاہوں کے تحفظ کا مطالبہ … Read more

تلنگانہ و ساحلی آندھرا میں 29 جون تا 2 جولائی شدید بارش کا امکان

حیدرآباد 27 جون ( سیاست نیوز ) محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ تلنگانہ اور ساحلی آندھرا پردیش میں 29 جون سے شدید بارش ہوسکتی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے ڈائرکٹر ڈاکٹر وائی کے ریڈی نے کہا کہ شمالی خلیج بنگال اور اطراف کے علاقوں میں 30 جون سے ہوا کے دباو میں … Read more

حبیب نگر واقعہ ‘ مسلم نوجوانوں پر ہی مقدمہ درج

دلت ۔مسلم بھائی بھائی کا نعرہ دینے والے مندا کرشنا مادیگا کا اہم رول حیدرآباد ۔ /27 جون (سیاست نیوز) حبیب نگر علاقہ کے ساکن ایک لاپتہ نوجوان کی خودکشی کو قتل قراردینے کی ناکام کوششوں کے بعد آج بے قصور مسلم نوجوانوں پر شرپسند عناصر نے اقدام قتل اور دیگر سخت دفعات کے تحت … Read more

اے بی وی پی کا آج اور کل تعلیمی اداروں کا بند

حیدرآباد 27 جون ( سیاست نیوز ) اے بی وی پی کی جانب سے 28 اور 29 جون کو ریاست گیر سطح پر تعلیمی اداروں کے بند کا اعلان کیا گیا ہے ۔ یہ بند ریاست میں کارپوریٹ اور خانگی اسکولس میں بے تحاشہ فیس کی وصولی کے خلاف کیا جارہا ہے ۔ اے بی … Read more

انتخابی شکستوں پر کانگریس قائدین کے اجلاس میں غور

حیدرآباد 27 جون ( پی ٹی آئی ) تلنگانہ کے سینئر کانگریس قائدین کا آج یہاں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں حالیہ انتخابی شکستوں اور کچھ قائدین کے انحراف کے مسئلہ پر غو رکیا گیا ۔ کانگریس لیڈر و سابق رکن اسمبلی مری ششی دھر ریڈی نے کہا کہ جن قائدین نے اجلاس میں … Read more

اتحاد کیلئے ممتابنرجی کی اپیل بالکل بے معنی

چیف منسٹر بنگال نے خود کمیونسٹوں کو کمزور کیا : سدھاکر ریڈی حیدرآباد 27 جون ( پی ٹی آئی ) سینئر کمیونسٹ رہنما ایس سدھاکر ریڈی نے آج چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی کی اس اپیل کو بے معنی قرار دیا ہے کہ کانگریس اور بائیں بازو کی جماعتوں کو ان کی پارٹی ے ساتھ … Read more

کمشنر بلدیہ کی گاڑی کی ٹریفک خلاف ورزیاں ‘ چالانات کی ادائیگی

حیدرآباد ۔ /27 جون (سیاست نیوز) کمشنر جی ایچ ایم سی دانا کشور کی سرکاری گاڑی پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے 6210 روپئے کے ٹریفک چالانات تھے ۔ چالانات کی تفصیل سوشیل میڈیا اور ٹی وی چیانلس پر عام ہونے کے بعد جی ایچ ایم سی نے چالانات کی ادائیگی کردی ۔ تفصیلات … Read more

تبریز انصاری کی ہلاکت پر حکومت کی خاموشی افسوسناک، مسلمانان ہند کیلئے لمحۂ فکر

مرکزی رحمت عالم کمیٹی کا اجلاس، ڈاکٹر نادرالمسدوسی ، ڈاکٹر سید عبدالمعز حسینی قادری شرفی، ڈاکٹر محمد اقبال احمد رضوی القادری کا مشترکہ بیان حیدرآباد۔ /27 جون، ( راست )کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کے زیراہتمام جھار کھنڈ میں ہجومی تشدد میں ہلاک ہونے والے تبریز انصاری کے واقعہ کے ضمن میں منعقد ہ … Read more

ڈیٹا سائنس میں 11.5 ملین ملازمتوں کے مواقع متوقع

حیدرآباد ۔ 27 ۔ جون : ( سیاست نیوز) : ایک حالیہ رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ انٹرنیٹ پر مواد کا جو ذخیرہ آج موجود ہے اس کا 90 فیصد حصہ گذشتہ 2 برسوں کے دوران منظر عام پر آیا ہے اور خاص کر سوشیل میڈیا اور اسمارٹ فون کی وجہ سے … Read more

آفیسرس کے لیے جدید ٹکنالوجی سے ہم آہنگ ہونا ضروری

ایم سی ای ایم ای کا کانوکیشن ، لفٹننٹ جنرل پرمجیت سنگھ کا خطاب حیدرآباد ۔ 27 ۔ جون : ( سیاست نیوز) : لفٹننٹ جنرل پرمجیت سنگھ ، کمانڈنٹ ایم سی ای ایم ای نے کہا کہ آج کے دور میں ٹکنالوجی میں تیزی کے ساتھ پیشرفت ہورہی ہے اور آفیسرس کے لیے ضروری … Read more

حیدرآباد: آغاپور ہ کے لاپتہ لڑکے کی نعش ٹینک بنڈ سے برآمد، واقعہ کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش

حیدرآباد: ٹینک بنڈ حسین ساگر سے لاپتہ ایک نوجوان لڑکے نعش دستیاب ہوئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ وہ آغا پورہ کے محمود باغ کا ساکن ہے۔ متوفی کے رشتہ داروں نے قتل کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے اپنے پڑوسی پر الزام عائد کیا ہے۔ او ران کے پڑوسی کا تعلق اقلیتی طبقہ سے ہے۔ … Read more

وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ تنقیدوں کو نظر انداز کرتے ہوئے آج ایرم منزل میں سکریٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔

حیدرآباد: وزیر اعلیٰ تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ تمام تنقیدوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ایرم منزل میں سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وہاں سکریٹریٹ کی ایک شان عمارت تعمیر کی جائے گی او رایک قانون ساز اسمبلی کی بھی عمارت تعمیر ہوگی۔ سنگ بنیاد سے قبل کے سی آر ایک خصوصی پوجا ”بھومی پوجا“ کی … Read more

حیدرآباد: تلگو سیریل اداکارہ پر اسرار طورپر لاپتہ

حیدرآباد: تلگو ٹی وی اداکارہ للیتاپچھلے کچھ دنوں سے پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگئی ہیں۔ اس کے والدین نے سنجیوا ریڈی نگر (ایس آر نگر) پولیس اسٹیشن میں گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی۔ اس کا موبائل بھی کافی دنو ں سے بند بتارہا ہے۔ اداکارہ للیتا ایس آر نگرمیں ایک ہاسٹل میں رہا کرتی … Read more