متنازعہ ریمارک پر بی جے پی لیڈر کے خلاف کیس درج

نئی دہلی: مسلم طبقہ پرمتازعہ ریمارک کرنے پر بی جے پی لیڈر کپل مشرا کے خلاف ایک کیس درج کرلیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کپل مشرا نے ٹوئٹر پر مسلم طبقہ پر ریمارک کیا ہے جس سے مسلم طبقہ کی جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ انہوں نے ٹوئٹر پر ایک مسلم شخص جواپنے افراد خاندان … Read more

حیدرآباد: تلگو سیریل اداکارہ پر اسرار طورپر لاپتہ

حیدرآباد: تلگو ٹی وی اداکارہ للیتاپچھلے کچھ دنوں سے پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگئی ہیں۔ اس کے والدین نے سنجیوا ریڈی نگر (ایس آر نگر) پولیس اسٹیشن میں گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی۔ اس کا موبائل بھی کافی دنو ں سے بند بتارہا ہے۔ اداکارہ للیتا ایس آر نگرمیں ایک ہاسٹل میں رہا کرتی … Read more