ناندیڑ: موٹر سائیکل پر ”پولس“ تحریر کرنا مہنگا پڑ گیا‘ بُلیٹ سوار سے 2000 روپے جرمانہ وصول

ناندیڑ:4 جولائی۔(ورق تازہ نیوز)ٹرافک پولس نے موٹر بائیک پر”پولس“ تحریر کرنے والوں کے خلاف کاروائی شروع کردی ہے ۔ آج دو گاڑیوں کے خلاف کاروائی کرکے 2200 روپے جرمانہ وصول کیاگیا ۔ سپریم کورٹ کے فیصلہ کے مطابق گاڑیوں پر پولس تحریر کرنا یا logo لوگواستعمال کرکے یہ بتانا کہ ہم پولس والے ہیں سراسرغلط … Read more

حیدرآباد: اسکولس بسوں میں گنجائش سے زیادہ طلبہ کو بیٹھانے پر کارروائی، 500کیسس درج

حیدرآباد: اسکولس کے آغاز کے ساتھ ہی پولیس نے کئی اسکولس بسوں میں جانچ کی کارروائی شروع کردی ہے تاکہ کوئی جانی نقصان پیش نہ آئے۔ اس سلسلہ میں پولیس کارروائی کرتے ہوئے 521 بس مالکین اور ڈرائیورس پر کیسس درج کئے۔ ان پر الزام ہے کہ وہ بس میں گنجائش سے زائد بچوں کو … Read more