حیدرآباد: پرانے شہر میں میٹرو ریل پھر ایک بار نظر انداز، اسمبلی انتخابات سے قبل اعلانات محض سیاسی حکمت عملی

حیدرآباد: پرانے شہر میں حیدرآباد میٹرو ریل اب بھی سراب ہے۔ مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد او رمیٹرو ریل کی جانب سے دارالشفاء تا فلک نما جائدادوں کے حصول کیلئے کئے جانے والے اقدامات کا ابھی تک آغاز نہ کئے جانے کے سبب عہدیداروں میں یہ بات گشت کررہی ہے کہ پرانے شہر میں میٹرو … Read more