حیدرآباد: چار مینار کے دامن میں گانجہ فروخت کرتے ہوئے ایک شخص گرفتار

حیدرآباد: چار مینار کے دامن میں گانجہ فروخت کرتے ہوئے ایک شخص گرفتار

حیدرآباد: محکمہ آبکاری کے عہدیداروں نے چار مینار کے دامن میں ایک شخص کو گانجہ فروخت کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ او راس کے پاس سے 240گرام گانجہ برآمد کرلیا۔

عہدیداروں نے بتایا کہ 48سالہ شیخ شکیل منصوری کے ساتھ 45سالہ محمد شبیر الیاس دونوں امان نگر، یاقوت پورہ کے ساکن بتائے گئے ہیں۔ وہ دونو ں چار مینار کے پاس گانجہ بیچتے ہوئے پکڑے گئے ہیں۔ ان کے پاس سے دس گرام کے پاکٹس دستیاب ہوئے ہیں۔ ان کے پاس سے جملہ 240 گرام گانجہ دستیاب ہوا ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading