سگریٹ نوشی پر چار مینار کے قریب ایک اداکار کو جرمانہ
چار مینار پولیس نے عوامی مقام پر سگریٹ نوشی پر رام کوتی نینی کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے، دلچسپ بات یہ ہیکہ اداکار فلم ” آئی سمارٹ شنکر” کے سیکول کی شوٹنگ کر رہا تھا جس میں ایک منظر میں ہیرو کو سگریٹ نوشی کرنی پڑتی ہے۔ اداکار فلم کے عملہ کے ساتھ چار … Read more