حیدرآباد: چار مینار کے دامن میں گانجہ فروخت کرتے ہوئے ایک شخص گرفتار
حیدرآباد: محکمہ آبکاری کے عہدیداروں نے چار مینار کے دامن میں ایک شخص کو گانجہ فروخت کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ او راس کے پاس سے 240گرام گانجہ برآمد کرلیا۔ عہدیداروں نے بتایا کہ 48سالہ شیخ شکیل منصوری کے ساتھ 45سالہ محمد شبیر الیاس دونوں امان نگر، یاقوت پورہ کے ساکن بتائے گئے ہیں۔ وہ دونو … Read more