حیدرآباد اور اضلاع میں 48گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان

حیدرآباد ۔24 جون ( سیاست نیوز) جنوب مغربی مانسون ملک کے تقریباً آدھے حصے کا احاطہ کرچکا ہے ۔ تلنگانہ میں مانسون کے پوری طرح پہنچ جانے کے بعد محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے پیش قیاسی کی ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران ریاست کے مختلف مقامات پر اوسط یا موسلادھار بارش ہوسکتی ہے ۔حیدرآباد میں مطلع ابرآلود رہے گااور بارش ہوگی۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading