تلنگانہ میں بی جے پی کی سرگرمیاں اشتعال انگیز ، پربھاکر کا الزام

حیدرآباد 25 جون (سیاست نیوز) تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے رکن قانون ساز کونسل کے پربھاکر نے بی جے پی پر الزام عائد کیاکہ وہ تلنگانہ میں اشتعال انگیز سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ اُنھوں نے بی جے پی کی سرگرمیوں کو شرانگیزی قرار دیتے ہوئے کہاکہ بی جے پی کے قائدین منظم سازش کے تحت ریاست کی فضاء خراب کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور ٹی آر ایس کو بدنام کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading