بابری مسجد گرانے کو سپریم کورٹ نے غیر قانونی ٹہرایا ،کیا قصورواروں کو سزا دی جائے گی ؟ دگ وجے کا سپریم کورٹ سے سوال

ایودھیا معاملہ کا فیصلہ آچکا ہے اسکے بعد سے سیاسی جماعتوں کی سیاست گرم ہے۔ کانگریس کے رہنما دگوجے سنگھ نے بھی اس ضمن میں ٹویٹ کرکے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے لیکن انہوں نے اس کے ساتھ یہ سوال بھی کیا ہے کہ سپریم کورٹ نے بابری مسجد کے انہدام کو … Read more

بابری مسجد پر فیصلے سے عدلیہ پر اقلیتوں کا بھروسہ متزلزل ہوا، مسلمان فیصلہ سے مطمئن نہیں: مولانا محمود مدنی

جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے بابری مسجد سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے سے شدید اختلاف کا اظہار کیا ہے، اس فیصلہ کو حقائق اور سچائی کو نظر انداز کرنے والا اور غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے پانچ معزز ججوں نے ایک طرف تو اپنے فیصلے میں … Read more

سب ہندو اور مسلم فیصلہ سے خوش ہیں مگر اویسی نہیں:شاہنواز حسین کا دعویٰ

بی جے پی کے لیڈر شاہنواز حسین نے ایودھیا کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ‘عدم اطمینانی کے اظہار پر اے ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی پر اتوار کے روز یہ دعویٰ کرتے ہوئے حملہ کیا کہ حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ نے ملک بھر کے ہندوؤں اور مسلمانوں کی … Read more