موبائل فون کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں
نئی دہلی ،14ستمبر(پی ایس آئی)اس بار دیوالی کے موقع پر ہینڈسیٹ ڈویلپر کمپنیاں نئے موبائل فون کی قیمتیں کم از کم 7 فیصد بڑھا سکتی ہیں. خاص طور پر فیچر فون اور کم قیمتوں والے اسمارٹ فون بنانے والی کمپنیوں کو یہ قدم ڈالر کے مقابلے روپے میں مسلسل گراوٹ کی وجہ سے اٹھانا پڑ … Read more