کشمیر پر سلامتی کونسل میں غور آج بند دروازوں میں انوکھا اجلاس

اقوام متحدہ ، 15 اگست (سیاست ڈاٹ کام) یو این سکیورٹی کونسل کشمیر پر انوکھی میٹنگ منعقد کرنے والی ہے جس کا پس منظر ہندوستان کا جموں و کشمیر کیلئے خصوصی موقف کی تنسیخ کردینا ہے، جس پر پاکستان کے ساتھ تنازعہ چھڑگیا ہے۔ سفارت کاروں نے جمعرات کو نیوز ایجنسی ’اے ایف پی‘ کو … Read more

کیرلا: مسجد انتظامیہ نےمذہبی اختلافات بھلا کرپیش کی انسانیت کی نادرمثال، مہلوکین کی لاشوں کےلئے کھول دیئےدروازے

کیرلا میں ایک مسجد کی منیجنگ کمیٹی نے زمین کھسکنے(لینڈ سلائڈ) میں جان گنوا چکےلوگوں کے پوسٹ مارٹم کےلئےاپنی عبادت گاہ (مسجد) دے کرانسانیت کی نادرمثال پیش کی۔ ملمپورم ضلع کےنیلمبر کےقریب پوٹھوکل میں واقع سلفی جامع مسجد کی انتظامیہ کمیٹی نےاختلاف بھلا کرمسجد کےدروازوں کولاشوں کو لانے اورپوسٹ مارٹم کےلئےکھول دیا۔مسجد ضلع میں کچھ کلومیٹردورسودورورتی … Read more

قانون پر بھروسہ اٹھ چکا، پہلو خاں کے فرزند کا ریمارک

پہلو خاں لنچنگ کیس میں راجستھان کے الوار میں ایک عدالت نے تمام 6 ملزمین کو بری کردیا ہے جس پر مقتول کے فرزند ارشاد خاں نے مایوسانہ انداز میں کہا کہ ہم قانون پر بھروسہ کھو چکے ہیں، گزشتہ ڈھائی سال سے ہمیں انصاف کا انتظار تھا۔ ہم نے سوچا تھا کہ انصاف ملے … Read more

برطانیہ میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجیوں میں جھڑپ، 4گرفتار

پاکستانی گروپوں کا ہند مخالف مظاہرہ موافق ہند مظاہروں میں نعرہ بازی پر تلخی لندن ۔ 15 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اسکاٹ لینڈ یارڈ نے کہا کہ اس نے چار گرفتاریاں کی ہیں جبکہ ہزاروں احتجاجی لندن میں انڈین ہائی کمیشن کے باہر منصوبہ بند انداز میں جمع ہوگئے تھے۔ انہوں نے آج یوم آزادیٔ … Read more

انسانیت دوستی : مسجد میں متاثرین حادثہ کا پوسٹ مارٹم

تھرواننتاپورم ۔ 15 اگست (سیاست ڈاٹ کام) مسلمانوں کی طرف سے انسانیت دوستی کا ایک اور مظاہرہ دیکھنے میں آیا جب ایک مسجد نے سرکاری حکام سے تعاون کرتے ہوئے اپنا احاطہ پوسٹ مارٹم کیلئے کھول دیا۔ کیرالا کے کولپّارا میں زمینی تودے کھسکنے کے حالیہ واقعہ میں 9 افراد کی موت ہوگئی۔ اس دوران … Read more

چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی تقرری کا فیصلہ: مودی

نئی دہلی، 15 اگست (سیاست ڈاٹ کام) تینوں فوجوں کو ایک کمانڈ کے نیچے لانے کی سمت میں اہم فیصلہ لیتے ہوئے مودی حکومت نے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی تقرری کا فیصلہ کیا ہے ۔وزیر اعظم نریندر مودی نے آج 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے یہ اعلان … Read more

’’ نمستے ‘‘ مودی کو نیتن یاہو کی مبارکباد

جشن یوم آزادی کے ضمن میں ٹوئیٹ ، خوشگوار دوستی کا حوالہ نئی دہلی۔/15اگسٹ ، ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی کی زیرقیادت این ڈی اے حکومت نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کی بھرپور کوشش کی ہے اور اس معاملہ میں آر ایس ایس اور مشیر قومی سلامتی اجیت دوول … Read more

گزشتہ تمام انتخابات میں روٹی ، کپڑا اور مکان جیسے مسائل سے گریز کیا گیا : گورنر ستیہ پال

سرینگر ۔ /15 اگست (سیاست ڈاٹ کام) جمعرات کو یہاں 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر ترنگا لہراتے ہوئے جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے کہا کہ دفعہ 370 کو کالعدم قرار دینے سے اور نہ ہی ریاست کے خصوصی موقف کی برخاستگی میں یہاں کے عوام کی شناخت کو کوئی … Read more

پاکستان کا 5 ہندوستانی سپاہیوں کو ہلاک کرنیکا دعویٰ

ایل او سی پر فائرنگ۔ پڑوسی ملک کا دعویٰ مفروضہ ، انڈین آرمی کا ردعمل جموں ؍ نئی دہلی ۔ 15 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی دستوں نے آج جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں ایل او سی کے پاس مورٹار شلوں اور چھوٹے اسلحہ کے ذریعہ سرحدی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ پاکستان میں … Read more

وزیر اعظم بچوں کے درمیان یوم آزادی اور رکشا بندھن پر دی مبارکباد

نئی دہلی، 15 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو ملک کی آزادی کے 73 ویں سالگرہ کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے ہم وطنوں سے خطاب کرنے کے بعد ہر سال کی طرح اس سال بھی بچوں کے درمیان پہنچے اور ان کا سلام قبول کرتے ہوئے انہیں … Read more

بہار میں ریٹائرڈ آئی پی ایس آفیسر اور بیٹے کی پٹائی

پٹنہ ۔ 15 اگست (سیاست ڈاٹ کام) تین افراد کو اس وقت گرفتار کرنا پڑا جب انہوں نے ریٹائرڈ آئی پی ایس آفیسر اجئے ورما اور ان کے بیٹے کو یہاں منگل کو مبینہ طور پر خوب زدوکوب کیا۔ پولیس نے بتایا کہ شر پسند نے ورما کی کار کو بائیک سے ٹکر دی اور … Read more

ہنگولی معاملے کی جوڈیشیل انکوائری کروانے مسلم لیگ کا مطالبہ

ناندیڑ:15اگست ۔(ورق تازہ نیوز)ہنگولی شہر میں عید الاضحی کے دن یعنی 12اگست 2019ءکو فرقہ پرست عناصر نے عیدگاہ میدان کے پاس سے اپنی فوروہیلر گاڑیاں لے جاتے ہوئے اقلیتی طبقہ کے خلاف نعرہ بازی و گالی گلوچ کرکے ماحول کوخراب کرنے کی کوشش کی اوراسکے بعد شہر کے مسلم علاقوںمیں پولس کی جانب سے گاڑیوںکی … Read more

हिजड़ों का हुल्या बना कर चोरी करने वाले तीन नौजवान गिरफ़्तार

हैदराबाद: हिजड़ों का हुल्या बना कर चोरी की वारदातें अंजाम देने वाली तीन टोली को हैदराबाद की मल्लिका जगीरी पुलिस ने गिरफ़्तार कर लिया। या दिया, बाबया और अजया का संबंध बोड़ा विपुल से है। वो तीनों महिला का लिबास पहनकर करके ख़ुद को हिजड़े ज़ाहिर कर रहे थे। वो तीनों चंद दिन क़बल हैदराबाद … Read more

دنیا بھر میں ہندوستانیوں کی یوم آزادی تقاریب

بیجنگ ؍ ملبورن 15 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) ہزاروں ہندوستانیوں نے عالمگیر سطح پر آج پورے فخر کے ساتھ آزادیٔ ہند کی 73 ویں سالگرہ تقاریب منعقد کیں۔ وہ بلند آہنگ سے ہندوستانی سفارت خانوں پر قومی ترانہ گارہے تھے۔ چین، آسٹریلیا اور دیگر کئی ممالک میں یوم آزادی ہند تقاریب پرچم کشائی اور حب … Read more

خلیج کی سلامتی پر صدر ایران کے ہمسایہ ممالک سے مشورے

واشنگٹن 15 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) ایران کے صدر حسن روحانی نے آج چہارشنبہ کو کہا ہے کہ ایران اور خلیجی ریاستیں علاقے کا تحفظ کر سکتی ہیں اور اس کے لیے غیر ملکی فوجوں کی خطے میں موجودگی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ایران کے سرکاری ٹیلی ویڑن کے مطابق ایران نے خلیج میں امریکہ … Read more

افغان لڑائی سے سینکڑوں ہزار افراد بے گھر

کابل ۔ 15 اگست (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کی لڑائی نے سینکڑوں ہزار لوگوں کو نقل مقام پر مجبور کیا ہے۔ اقوام متحدہ نے جمعرات کو بتایا کہ جنگ سے تباہ حال ملک بھر میں انسانی بنیاد پر امداد فراہم کی جارہی ہے کیونکہ بے شمار لوگ جن میں بچوں کی اکثریت ہے بے گھر … Read more

ٹکنالوجی انسانی چہرہ پر خوف بھی معلوم کرلے گی

نیویارک ۔ 15 اگست (سیاست ڈاٹ کام) امیزن کمپنی نے کہا ہیکہ چہرہ کے تاثرات کا پتہ چلانے والی اس کی ٹکنالوجی اب لوگوں کے چہروں پر خوف کے آثار بھی معلوم کر لے گی۔ اس سائنسی ترقی کے بعد یہ 8 واں جذباتی تاثر ہے جو امیزن ٹکنالوجی معلوم کرسکتی ہے۔ قبل ازیں خوشی، … Read more

یوکے وزارت داخلہ کے باہر چاقو زنی

لندن ۔ 15 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ایک شخص کو برطانیہ کے ہوم آفس یعنی وزارت داخلہ کے باہر جمعرات کو چاقو زنی کے بعد دواخانہ کو لے جانا پڑا۔ لندن میں سٹی کے میٹروپولیٹن پولیس عہدیدار نے کہا کہ مقام واقعہ سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ہوم آفس جرائم سے نمٹنے … Read more

جاپان میں طاقتور طوفان

ٹوکیو ۔15 اگست (سیاست ڈاٹ کام) جاپان میں طاقتور طوفان نے تیز ہوائیں چلائیں اور زبردست بارش ہوئی جس کے نتیجہ میں کم از کم ایک موت ہوئی ہے۔ حکام نے زمینی تودے کھسکنے اور سیلاب کی صورتحال پیدا ہونے کی وارننگ دے دی ہے اور اس کے ساتھ ہی کئی مخدوش علاقوں سے عوام … Read more

عدالت کے فیصلہ سے پہلو خان کے خاندان پر سکتہ طاری

قانون پر بھروسہ نہیں رہا، ملزمین کی برات پر متاثرین کا شدید ردعمل نئی دہلی 15 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان میں ہجومی تشدد کے 100 سے زائد واقعات پیش آچکے ہیں اور دادری میں 2015 ء کو عین بقرعید کے دن ہجومی تشدد میں 52 سالہ محمد اخلاق کو شہید کیا گیا۔ ناپاک سیاسی … Read more

مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس طلب کیا جائے :چین

سلامتی کونسل اقوام متحدہ کو مکتوب ، حکومت ہند کے تازہ ترین فیصلے کے بعد چین کا اقدام اقوام متحدہ ؍ اسلام آباد 15 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) چین نے خواہش کی کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر پر گہرائی کے ساتھ تبادلہ خیال کیا جائے کیوں کہ حکومت ہند نے اِس … Read more

ڈیجیٹل پے منٹ کو ہاں، رقمی لین دین کو نا مودی کا نیا نعرہ

نئی دہلی 15 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی ملک کی معیشت کو جو فی الوقت 2.7 کھرب ڈالرس سے بڑھاکر آئندہ 5 برسوں میں 5 کھرب ڈالرس مالیتی کرنے کے خواہاں ہیں اور اس کے لئے اُنھوں نے ایک نقشہ راہ یا روڈ میاپ بھی تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ نریندر مودی … Read more

یوم آزادی کی تقریب کی اہم جھلکیاں

نئی دہلی، 15 اگست (یواین آئی) یوم آزادی کے جشن کا آغاز چھ بجکر 20 منٹ پر اسکول کے بچوں کی طرف سے پیش کئے گئے حب الوطنی کے گیتوں کے ساتھ ہوا۔ اس موقع پر موجود شخصیات اور لوگوں نے تالیاں بجا کر بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔٭روایتی پوشاک سفید کرتا-پاجامہ، آسامی گمچھا اور … Read more

کشمیر مسئلہ پر چین کا پاکستان کوساتھ’ یواین او میں اٹھائے گا معاملہ

بیجنگ:چین نے جموں وکشمیرکا خصوصی درجہ ختم کرنےکے ہندوستان کے فیصلے پرتبادلہ خیال کےلئےاقوام متحدہ سلامتی کونسل (یونائیٹیڈ نیشنس سیکورٹی کونسل) کی میٹنگ بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک سینئرسفیرنے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ بیجنگ کے قریبی معاون پاکستان نے اس بارے میں اگست ماہ میں سیکورٹی کونسل کےصدرپولینڈ کوخط لکھا تھا۔ … Read more

गुजरात के IAS अधिकारी दो शादी करने के आरोप में निलंबित !

गांधीनगर: गुजरात सरकार ने बुधवार को भारतीय प्रशासनिक सेवा (IAS) के अधिकारी गौरव दहिया  को दो शादियां करने और धोखाधड़ी के आरोप में निलंबित कर दिया। दिल्ली की एक महिला ने उन पर ये आरोप लगाए थे. राज्य सरकार (State Govt) ने यहां जारी बयान में कहा कि इन आरोपों को लेकर दहिया को अनुशासनात्मक … Read more

ظالم حکمرانوں کے سامنے حق وانصاف کی بات کہنا بہت بڑا جہاد

جنرل سکریٹری کل ہند معاشرہ بچاؤ تحریک،مولانا حافظ سرفرازاحمد قاسمی حیدرآباد(ورق تازہ نیوز) ظلم وزیادتی، کسی کو ستانا یاکسی کے جان کے درپے ہونا انسانیت سے گری ہوئی بات ہے، ظالم اسلام کی نگاہ میں ایسابد ترین انسان ہے کہ اگر کوئی مسلمان اسکی کسی طرح کی مدد کرتاہے اورظلم وتشدد میں اسکاساتھ دیتاہے تو … Read more

چین ہانگ کانگ کا معاملہ ’انسانی طریقے‘ سے حل کرے: ٹرمپ

جمعرات 15 اگست کو سامنے آنے والی تصاویر میں ہزاروں چینی فوجی ہانگ کانگ کی سرحد کے قریب دیکھے جا سکتے تھے۔ چینی فوج کی بھاری نفری اس وقت ہانگ کانگ کی سرحد کے قریب چینی صوبے شین زین میں موجود ہے۔ اس کے ہمراہ سینکڑوں فوجی گاڑیاں اور ٹرک بھی ان تصاویر میں واضح … Read more