بہار میں ریٹائرڈ آئی پی ایس آفیسر اور بیٹے کی پٹائی

پٹنہ ۔ 15 اگست (سیاست ڈاٹ کام) تین افراد کو اس وقت گرفتار کرنا پڑا جب انہوں نے ریٹائرڈ آئی پی ایس آفیسر اجئے ورما اور ان کے بیٹے کو یہاں منگل کو مبینہ طور پر خوب زدوکوب کیا۔ پولیس نے بتایا کہ شر پسند نے ورما کی کار کو بائیک سے ٹکر دی اور پھر کار کو نقصان بھی پہنچایا۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading