سوڈان : نیشنل انٹلیجنس سرویس کے 29عہدیداروں کو سزائے موت

خرطوم ۔ 31ڈسمبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) افریقی ملک سوڈان کی ایک عدالت نے سابق صدر عمرالبشیرکیخلاف احتجاج کرنے والے ایک استاد کو دوران حراست قتل کرنے کے الزام پر نیشنل انٹیلیجنس سرویس کے 29 عہدیداروں کو سزائے موت سنا دی۔ رائٹر کے مطابق دہائیوں تک سوڈان میں حکمرانی کرنے والے عمرالبشیر کو ہٹانے کے بعد … Read more

موغادیشو دھماکہ میں بیرونی ملک کے ہاتھ ہونے کا الزام

٭٭ صومالیہ کی نیشنل انٹلیجنس اینڈ سیکوریٹی ایجنسی نے بتایا کہ موغادیشو میں 28 ڈسمبر کو ہوئے منصوبہ بند دھماکہ میں کسی بیرونی ملک نے مدد کی ہے ۔ ایجنسی نے کہا کہ وہ کسی بیرونی انٹلیجنس ایجنسی کی مدد سے اس واقعہ کی تحقیقات کرے گی ۔ موغادیشو کے میئر نے دھماکہ کیلئے القاعدہ … Read more

نازی سلیوٹ کرنے پر 30امریکی پریسن گارڈ ٹرینیز کو نکال دیا گیا

٭٭ امریکہ کی مغربی ورجینیا میںکلاس فوٹو میں نازی سلامی ( سلیوٹ ) کرنے پر 30پریسن گارڈ ٹرینیز کو نکال دیا گیا ۔ واقعہ کی تحقیقات کرنے پر یہ انکشاف ہوا ۔ ایک کیڈٹ نے چرچ میوزک کمپوزر بائرڈ( انسٹرکٹر کیری بائرڈ) کے احترام کے علامت کے طور پر نازی سلیوٹ کرنے کی اپنے کلاس … Read more

زینب ھاوا بنگورا نیروبی اقوام متحدہ دفتر کی سربراہ مقرر

اقوام متحدہ۔ 31ڈسمبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گوٹریس نے سیرالیون کی زینب ھاوا بنگورا کو نیروبی میں اقوام متحدہ کے دفتر کا ڈائرکٹر جنرل مقرر کیا ہے ۔اقوام متحدہ نے پیر کو جاری ایک بیان میں کہا کہ گوٹریس نے نیروبی میں اقوام متحدہ کے دفتر کے ڈائریکٹر جنرل کے … Read more

روس۔یوکرین کی گیس معاہدے پر دستخط

ماسکو۔ 31ڈسمبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) پانچ دن تک جاری رہنے والی طویل بحث کے بعد روس اور یوکرین نے گیس معاہدہ پر دستخط کردیئے ۔ گزپروم کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین الیکسی ملر نے صحافیوں سے کہاکہ ویانا میں مسلسل پانچ دن تک جاری رہنے والی دو طرفہ بات چیت کے بعد معاہدے کو حتمی … Read more

چین :زیر تعمیر سرنگ گرنے سے چار افراد ہلاک

تائیوان۔ 31ڈسمبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) چین کے صوبہ شانکشی میں زیر تعمیر سرنگ گرنے سے چار افراد کی موت ہو گئی اور دو دیگر اب بھی سرنگ میں پھنسے ہوئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق صوبہ شانکشی کے ژن چینگ شہر میں ہائی وے پر پیر کو مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے ایک … Read more

بنگلہ دیش کاہندوستانی سرحد پر موبائل نیٹ ورک مسدود

ڈھاکہ ۔ 31ڈسمبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش مواصلاتی ریگولیٹری اتھارٹی(بی ٹی آر سی )نے ہندوستان سے لگے سرحدی علاقوں میں موبائل نیٹ ورک بند کئے جانے کا حکم دیا گیا ہے ۔بی ٹی آر سی کا کہنا ہے کہ سکیورٹی وجوہات سے یہ قدم اٹھایاگیا ہے ۔بی ٹی آرسی کے صدر ظہورالحق نے بتایا … Read more

ایران کو دہشت گردی کی پشت پناہی کی قیمت چکانا ہو گی: بولٹن

واشنگٹن۔ 31ڈسمبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے قومی سلامتی کیسابق مشیر جان بولٹن نے پیر کے روز کہا ہے کہ عراق اور شام میں ایران کے حمایت یافتہ شیعہ ملیشیا گروپوں کے خلاف امریکی کارروائی میں تاخیر کی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران کو دہشت گردی کی مسلسل پشت پناہی کی قیمت … Read more

ناندیڑ : کانگریس کے سابقہ صدربلدیہ سمیت راشٹروادی کانگریس مہیلاصدر کے شوہر کو قیدبامشقت و نقدجرمانہ کی سزا

ناندیڑ:31 ۔دسمبر(ورق تازہ نیوز)عمری کانگریس کے سابقہ صدربلدیہ سمیت تین افراد اور راشٹروادی کانگریس کی مہیلا صد ر کے شوہر سمیت پانچ افراد کو بھوکر کے ایڈیشنل سیشن جج ایم اے شیخ نے سخت قید بامشقت و نقد جرمانہ کی سزاسنائی ہے ۔تقریبا ساڑھے نوسال بعد اس مقدمہ کافیصلہ آیا ہے ۔ سال 2013ءمیں راشٹروادی … Read more

صحت اور سہولت کے فیچرز کی حامل نئی ایپل واچ

سان فرانسسكو: ایپل کی نئی اسمارٹ واچ فائیو کو ٹیکنالوجی ماہرین نے صحت و تندرستی کا ڈجیٹل ٹریکر اور جزوی ایپل فون قرار دے دیا۔ چند ایپس انسٹال کرنے کے بعد اس میں مزید فیچرز کا اضافہ ہوجاتا ہے جس کے بعد صرف ہاتھ اٹھا کر آپ ’سری اسسٹنٹ‘ سے بات کرسکتے ہیں، تازہ اسکور معلوم … Read more

اشوک چوہان کووزارت‘ناندیڑ میں کانگریس ورکرس میں نئی جان آگئی

ناندیڑ:31 ۔دسمبر(ورق تازہ نیوز)لوک سبھا انتخابات 2019ءمیں ناندیڑ حلقہ سے کانگریس کے طاقتور امیدوار اشوک راو چوہان کوبی جے پی کے امیدوار پرتاپ پاٹل چکھلی کرنے زبردست شکست دی تھی جس کے بعدناندیڑ کا سیاسی نقشہ تبدیل ہوگیااورناندیڑمیں کانگریس کے عہدیداران اور ورکرس میں مایوسی کی لہردوڑ گئی تھی اور بی جے پی میں جشن … Read more

VIDEO- प्रदर्शनकारियों के बीच शाहीन बाग में न्यू ईयर मनाएंगे ज़ीशान अय्यूब

बॉलीवुड अभिनेता जीशान अय्यूब नया साल नागरिकता संशोधन कानून (सीएए) का विरोध कर रहे छात्रों के बीच मनाएंगे. रईस, तनु वेड्स मनु रिटर्न, जन्नत और ट्यूबलाइट जैसी दो दर्जन से अधिक फिल्मों में काम कर चुके जीशान ने लोगों से नए साल पर एक खास अपील की है. लोगों के नाम संदेश में उन्होंने कहा … Read more

نیٹ فلکس پر 2019 کے معروف پروگرامز کون سے تھے؟

2007 میں پرتگال میں چھٹیوں کے دوران لاپتہ ہونے والی برطانوی پچی پر بنائی گئی دستاویزی فلم The Disappearance of Madeleine McCann برطانیہ میں سرفہرست رہی۔ یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – Source

केरल विधानसभा में नागरिकता कानून को वापस लेने का प्रस्ताव पारित,मुख्यमंत्री ने कही यह बात

नई दिल्ली: नागरिकता संशोधन कानून के खिलाफ केरल की राज्य सरकार ने विधानसभा में प्रस्ताव पेश किया है, मुख्यमंत्री पिनराई विजयन (Pinarayi Vijayan) ने मंगलवार को CAA के खिलाफ प्रस्ताव पेश किया. इस दौरान उन्होंने कहा, ‘ केरल में धर्मनिरपेक्षता, यूनानियों, रोमन, अरबों का एक लंबा इतिहास है, हर कोई हमारी भूमि पर पहुंच गया। … Read more

ریلوے نے مسافر کرائے میں کیا اضافہ ، نئے سال سے ہوگا لاگو

نئی دہلی، 31 دسمبر ( یواین آئی) نئے سال 2020 کے موقع پر ریلوے کی جانب سے مسافر کرا ئے میں اضافہ کیا گیا ہے جو یکم جنوری 2020 سے لاگو ہو جائے گا ریلوے بورڈ نے آج دیر شام یہاں اس سلسلے میں سرکلر سبھی زونوں کے چیف کمرشل منیجر وں کے لئے جاری … Read more

اس سال پٹرول 6.30 روپے، ڈیزل 5.10 روپے ہوا مہنگا

نئی دہلی: کسی چیز کی قیمت میں آہستہ آہستہ اضافہ ہوتا ہے تو وہ جلد نظر نہیں آتا لیکن اس کا اثر تو پڑتا ہی ہے، کچھ ایسا ہی پیٹرول اور ڈیزل کے معاملے میں سال 2019 میں ہوا ہے اور ان دونوں ايندھنوں کی قیمتوں میں بالترتیب 6.30 روپے اور 5.10 روپے فی لیٹر … Read more

ناندیڑ: بلولی تعلقہ میں شیخ سلیم پر فرقہ پرست عناصر کا قاتلانہ حملہ

بلولی(ضلع ناندیڑ):- ( ابرار بیگ انعامدار ) ملک بھر میں فرقہ پرست عناصر کی جانب سے غنڈہ گردی عروج پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ سلیم شیخ احمد عمر 45 سالہ ساکن اجنی تعلقہ بلولی کو سماج دشمن عناصر 31 ڈسمبر کی صبح چھ ملزمین نے بڑے ہی بے رحمی سے مارتے ہوے جسم کے … Read more

سخت سردی کے باوجود جامعہ ملیہ اسلامیہ اور شاہین باغ میں احتجاج جاری : مظاہرہ کے دوران جاں بحق ہونے والوں کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھی

تشدد کے خلاف قومی انسانی حقوق کمیشن کو ایک؍لاکھ ۸۰؍ہزار سے زائد دستخطی میمورنڈم دیا گیا ، جہدمسلسل کاعزم،اسٹوڈنٹ نے مظاہرہ کے دوران جاں بحق ہونے والوں کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھی نئی دہلی۔۳۱؍دسمبر: دہلی میں سخت سردی کے درمیان سورج بھلے ہی نہ نکلا ہو لیکن متنازعہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)این پی … Read more

آسٹریلیا کی ڈافن زچگی کی چھٹی لینے والی پہلی کھلاڑی بنیں

میلبورن: آسٹریلوی کرکٹر جیس ڈافن کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) کی نئی پیرینٹل پالیسی کے تحت زچگی کی چھٹیوں پر جانے والی پہلی کھلاڑی بن گئی ہیں۔ سی اے کو ڈافن نے اپنے ماں بننے کی خبر دی جس کے بعد وہ کھلاڑیوں کے لئے بنائی گئی اس نئی پالیسی کے تحت زچگی کی چھٹیوں کی … Read more

उद्धव ठाकरे सरकार में चार मुसलमानों को बनाया गया मंत्री!

ठाकरे के नेतृत्व में चल रही महा विकास अघाडी सरकार के मंत्रिपरिषद का आज पहला विस्तार हो गया। इनमें चार मुस्लिमों को बनाया गया मंत्री।   इंडिया टीवी न्यज़ डॉट कॉम पर छपी खबर के अनुसार, शिवसेना के एकलौता मुस्लिम विधायक अब्दुल सत्तार, एनसीपी के नवाब मलिक और हसन मुश्रीरीफ और कांग्रेस के असलम शेख को … Read more

کشمیر: ایس ایم ایس اور براڈ بینڈ سروسز کی بحالی کا اعلان، موبائل انٹرنیٹ خدمات مسلسل معطل

سری نگر: جموں وکشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کو ہٹانے اور ریاست کو مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں میں تقسیم کرنے سے متعلق مرکزی حکومت کے پانچ اگست کے فیصلے کے بعد ابھی وادی میں پری پیڈ موبائل، انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس خدمات معطل ہیں۔ حالانکہ … Read more

کیرالہ اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف تجویز پاس

تروانتھاپورم: کیرالہ اسمبلی میں منگل کو یہاں ایک روزہ خصوصی سیشن میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کو مسترد کرنے کے لئے مرکز سے اپیل کیے جانے سے متعلق تجویز پاس کی گئی۔ وزیراعلی پنارئی وجین نے اسمبلی میں آرٹیکل 118 کے تحت یہ تجویز رکھی۔ انہوں نے کہا کہ سی اے اے کے … Read more

کانگریس کے ڈاکٹر جے اسلم باشاہ نے امت شاہ کو بھیجی دستورِ ہند کی کاپی

وانمباڑی ( پریس ریلیز): تمل ناڈو کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کی جانب سے گزشتہ دنوں کانگریس پارٹی کی 135ویں یوم تاسیس کے موقع پر تقریب میں شرکت کے بعد تمل ناڈو کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کے ریاستی چیئرمین ڈاکٹر اسلم باشاہ نے وانمباڑی ڈاک آفس پہنچ کر وزیر داخلہ امت شاہ کے نام دستور ہند … Read more

आधार से पैन से लिंक, फिर बढ़ी समय सीमा!

पैन कार्ड को आधार से लिंक करने की आखिरी तारीख सरकार ने बढ़ा दी है। 31 दिसंबर अब तक अंतिम तारीख थी लेकिन अब यह बढ़ा दी गई है। ऐसे में उन लोगों को राहत मिलेगी जो समय पर लिंक नहीं करवा सके थे।   नई दुुनिया पर छपी खबर के अनुसार, नए साल की … Read more

بی جے پی الیکشن جیتنے کے لئے منھ بھرائی کی سیاست کر رہی ہے: اکھلیش

لکھنؤ: سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے منگل کو بی جے پی پر منھ بھرائی کی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی ایسا صرف الیکشن جیتنے کے لئے کر رہی ہے۔ این آر سی/این پی آر اور سی اے اے کی مخالفت میں … Read more

پاپولر فرنٹ نے یوپی پولیس کے الزامات کو بکواس بتایا، ظالمانہ اقدامات کے انتباہ کی مذمت

نئی دہلی:(ورق تازہ نیوز)پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے قومی جنرل سکریٹری ایم محمد علی جناح نے اپنے ایک بیان میں، تنظیم کے متعلق یوپی پولیس کے الزامات کو بکواس اور اپنے کردار پر پردہ ڈالنے والا عمل قرار دیا ہے۔ امتیازی و دستور مخالف شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہونے والا ملک گیر احتجاج آزادی … Read more

مہاراشٹر حکومت میں کانگریس کوٹے سے بنے وزراء کی سونیا اور راہل گاندھی سے ملاقات

نئی دہلی: مہاراشٹر میں وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی حکومت کی کابینہ میں توسیع کے ایک دن بعد کانگریس کوٹے سے وزیر بنائے گئے لیڈروں نے منگل کے روز یہاں پارٹی کی صدر سونیا گاندھی اور سابق صدر راہل گاندھی سے ملاقات کی۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اور مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی … Read more

नहीं, कानपुर में पथराव करने वाले बुज़ुर्ग व्यक्ति मुज़्ज़फरनगर के मौलवी नहीं हैं

लेखक भावना अरोरा ने दो तस्वीरें ट्वीट की – पहली तस्वीर में एक घायल व्यक्ति को देखा जा सकता है और दूसरी तस्वीर में एक बुज़ुर्ग व्यक्ति को पत्थरबाज़ी करते हुए देखा जा सकता है। तस्वीरें ट्वीट करते हुए भावना ने लिखा है, “चच्चा पत्थरबाज़ी करेंगे तो क्या खाने को मिलेगा? बिरयानी?” उनकी ट्वीट को … Read more