بہتر روزگار کا جھانسہ دے کر فروخت کی گئی لڑکی کی داستان

ایک بار میری خالہ عید پر بنگلہ دیش آئیں اور انھوں نے میری والدہ سے کہا کہ وہ مجھے انڈیا لے جائیں گی اور نوکری دلوائیں گی تاکہ ہماری غربت دور ہو جائے۔ لیکن مجھے یہاں لا کر بیچ دیا گیا۔ روزانہ دس، دس لوگ میرے جسم کو نوچتے تھے۔‘ یہ ایک ایسی نابالغ لڑکی … Read more

گلزار احمد اعظمی یاد بن گئے! شکیل رشید

(ذیل کی تحریر لکھنے کے بعد گلزار احمد اعظمی کی نماز جنازہ میں شریک ہونے کے لیے جب میں تلوجہ سے بھنڈی بازار کی کیرولین، پٹھان واڑی پہنچا تو سوگواران کا جم غفیر دیکھ کر کوئی حیرت نہیں ہوئی، مرحوم کے چاہنے والوں کا حلقہ اس قدر وسیع تھا کہ چار پانچ ہزار افراد کا … Read more

وہ حادثے جو دل پہ ہمارے گزر گئے

السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ19 اگست بروز ہفتہ کو ایک سڑک حادثے میں ناندیڑ شہر کے محلہ کھڑکپورہ کے دو نوجوان یونس خان اور شہباز خان کا انتقال ہو گیا۔موت کی خبر ایک صدمے سے کم نہیں ہے ۔ غم کی اس گھڑی اور رنج والم کی کیفیت میں الفاظ تعزیت کا لبادہ اوڑھنے … Read more

کچھ حادثے بھلائے نہیں جاتے

19اگست بروزبفتہ کی رات شاہ ہراہ عام اردھاپور پر ایک دلخراش ودلدوزواقعہ پیش آیا جس نے پورے شہر ناندیڑ کو غم میں ڈبودیا وہی محلہ کھڑکپورہ کی ہر آنکھ کو نم ہونے پر مجبور کردیا ۔واقعہ یوں ہواکہ چار دوست شام کھانے کیلے انڈین دھابہ پر جارہے تھے مگر ان میں سے دوافراد شہباز خان … Read more

بانیِ بنگلہ دیش جن کی میت کو غسل دینے کے لیے صابن تک دستیاب نہ ہوا

سات مارچ 1971 کو ڈھاکہ کا ریس کورس گراؤنڈ لوگوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ تقریباً 10 لاکھ افراد اپنے ہاتھوں میں بانس کی لاٹھیاں لیے ہوئے یہاں موجود تھے، لاٹھیاں لینے کا مقصد کسی ممکنہ حملے سے بچاؤ کی تیاری نہیں تھا بلکہ یہ مزاحمت کا استعارہ تھا۔مجمے کی طرف سے ’آزادی کے … Read more

کیا عالمی رہنماؤں کو طالبان سے مذاکرات کا آغاز کرنا چاہیے؟

دو سال پہلے طالبان نے افغانستان پر تیزی سے قبضہ کیا تھا، تب سے لے کر اب تک کسی بھی ملک نے ان کی حکومت تسلیم نہیں کیا ہے۔حتیٰ کہ طالبان کی حکومت کے ساتھ رابطہ کرنا بھی ایک متنازع بات سمجھی جاتی ہے۔ کچھ حلقوں کا کہنا ہے کہ اُن کے ساتھ بات کرنے … Read more

بھیونڈی کی خستہ حال اورجان لیوا سڑکیں

وہ شہر جسے ہندوستان کا مانچسٹر کہاجاتا اور جسے پارچہ بافی کی صنعت کے حوالے سے دنیا بھر میں جانا جاتاہے یہاں کی سڑکیں ہر سال بارش میں شہریوں کو ایک کرب میں مبتلا کر دیتی ہیں سڑکیں خود تباہ وبرباد ہو جاتی ہیں اس لئے وہ اس کا انتقام لوگوں سے لیتی ہیں کہ … Read more

فہرست مشایخ طریقت،اگست/ 2023

عہد رواں میں برصغیر کے درج ذیل مشایخ اپنے علوم و معارف، تزکیہ و احسان کے حوالے سے خاصے مشہور ہیں اور سلاسل اربعہ نقشبندیہ، قادریہ ،چشتیہ اور سہروردیہ میں عالی نسبت رکھتے ہیں __احاطہ مقصود نہیں ورنہ کئی دفاتر درکار ہیں یہ محض قسط اول ہے بقیہ نام انشاء اللہ جلد پیش کیے جائیں … Read more

ملک کے موجودہ حالات میں مسلمانانِ ہندکے لئے واضح لائحہ عمل

ملک کے حالات صبرآزماہیں٬مرحلے سخت اوردشوار،اندیشےروزافزوں ٬مستقبل مبہم اورغیرواضح،لیکن راہ عمل متعین ہے،اوررہنمائی کے نقوش تابندہ تر۔ہمارا رہنما قرآن پاک ہے جس نے سخت ترین مصائب و مشکلات سے مقابلہ آرائی کے لئے ایسی دو چیزوں کے اپنانے کی تلقین کی ہے جو ہرکامیابی کی شاہ کلید ہیں! جن سے ہر بند دروازے کو کھولا … Read more

کیا انڈیا نے آزادی کے بعد ریاستی حکمرانوں کو دھوکہ دیا؟

وہ افسانوی محلات میں رہتے تھے۔ ان کے پاس ہیروں اور قیمتی پتھروں کے ذخیرے تھے، رولز رائس گاڑیوں کے بیڑے ہوتے تھے اور وہ خصوصی ریل گاڑیوں میں سفر کرتے تھے۔ وہ اپنی رعایا پر زندگی اور موت کا اختیار رکھتے تھے اور ہزاروں منشی ان کی ہر ضرورت پوری کرنے کے لیے موجود … Read more

خوش رہنے کے سائنس سےثابت شدہ طریقے کون کون سے ہیں؟

انسان کا شاد رہنا ایک نفسیاتی احساس ہی نہیں بلکہ اس پر سائنس بھی تجربات کرکے ان کے نتائج جاری کررہی ہے۔سائنسدان اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ خوشی کا احساس ایک ذاتی احساس ہے جو خود انسان کے کنٹرول میں ہے۔ہیلتھ نیوز ویب سائٹ کے مطابق روزمرہ کی زندگی میں خوشی تلاش کرنے میں … Read more

ہریانہ کے جاٹوں، گوجروں، سیاست دانوں اور سبکدوش فوجیوں نے ملک کو بچانے کا راستہ دکھایا

ریگستان کے تھکے ہارے پیاسے مسافر کے لئے جیسے نخلستان کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا حیات نو کا پیغام ہوتا ہے، ویسا ہی کچھ پیغام ہریانہ سے مل رہا ہے جہاں میوات میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد میں ایک نوجوان پیش امام سمیت 6 افراد کی موت ہوئی ہے۔ لیکن یہ شاید پہلی بار ہوا … Read more

بیویوں کے ستائے ہوئے شوہر کیا کریں؟

ایک صاحب کا فون آیا : ” آپ سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں – ایک نجی معاملے میں مشورہ کرنا ہے – “ میں نے کہا :” تشریف لائیے – “ وہ آئے – گفتگو شروع کرنے سے پہلے کچھ جھجھکے ، کچھ شرمائے ، پھر بولنا شروع کیا تو بولتے چلے گئے – ان … Read more

بھاگی ہوئی لڑکی

گڑیا گھر سے اس وقت چلی گئی تھی جب وہ تقریباً اٹھارہ انیس سال کی تھی۔ گھنٹوں بعد معلوم ہوا تو ماں باپ سر تھامے بیٹھے تھے اور بھائی ہاتھوں میں ہتھیار تھامے تلاش میں نکل گئے۔ ماں اور بہن گڑیا کی سہیلیوں کے گھروں کو جا جا کر معلوم کرتیں کہ شاید اس چور … Read more

سیما بمقابلہ انجو: میچ ایک ایک گول سے برابر!

ہندوستان اور پاکستان دو ایسے پڑوسی ملک ہیں جن میں ہمیشہ جنگ چلتی رہتی ہے۔ جنگ لڑنے کے لیے ہتھیار ضروری نہیں ہیں۔ جنگ تو زبانی ہتھیار سے بھی لڑی جا سکتی ہے اور کئی ملکوں کے درمیان لڑی بھی جا رہی ہے۔ ہندوستان اور پاکستان کے حکمرانوں کی جانب سے بھی یہ ہتھیار مسلسل … Read more

کربلا، شیعان علی اور مشاجرات صحابہ

آج دل بڑا مغموم تھا۔ طبعی کیفیت نا قابل تشریح تھی۔ ظاہر سی بات ہے کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کوئی ایسا معمولی واقعہ تو ہے نہیں کہ دل اداس ہوئے بغیر رہ جائے، یا دن ملول کئے بغیر گذر جائے، دماغ میں کوئی خلجان نہ ہو، رگ و ریشے میں کوئی … Read more

یوم عاشورہ کی فضیلت

محرم الحرام کی دس تاریخ یعنی یوم عاشورہ کو تاریخ اسلامی کاوہ دردناک سانحہ پیش آیا جس میں نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ کی شہادت ہو گئی۔ چونکہ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک تھا، سارے عالم اسلام میں اس کی مذمت ہوئی اور بعد میں یہ سانحہ ایک استعارہ بن گیا۔ عوام الناس میں دس محرم … Read more

یو سی سی:پہلے مسودہ تو آنے دیجئے

یونیفارم سول کوڈ سے متعلق جسٹس بلویرسنگھ چوہان کی سربراہی میں 2019میں 21 ویں لاء کمیشن کا تقررکیا گیا تھا۔ اس وقت حکومت کو پیش کی گئی اپنی رپورٹ میں کمیشن نے صاف طور سے کہا تھا کہ موجودہ وقت میں یونیفارم سول کوڈ (یوسی سی)نہ ہی مطلوب ہے اور نہ ہی اس کی ضرورت … Read more

منی پور میں انٹرنیٹ بند کیوں : انٹرنیٹ خدمات موقوف؛ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے

منی پور میں گزشتہ تین مہینوں سے مسلسل فتنہ فساد، ظلم و تشدد کے پہاڑ توڑے جارے ہیں؛ سینکڑوں زندگیاں اجڑ چکی ہیں، ہزاروں بچے یتیم ہوچکے ہیں، درجنوں عورتیں بیوہ ہوچکی ہیں اور اتنے ہی اپنی عزت و عصمت، اپنی ناموس کے پردے چاک کرا چکی ہیں، کچھ سے تو ہم باخبر ہیں اور … Read more

نوجوان سے منگنی کے لیے پاکستان پہنچنے والی انڈین خاتون: ’انجو پختونوں کی مہمان اور بہو ہے

’اگلے دو سے تین دن میں انجو اور میں باضابطہ طریقے سے منگنی کر لیں گے اور پھر دس بارہ دن بعد وہ واپس انڈیا چلی جائے گئی اور اس کے بعد دوبارہ شادی کے لیے آئے گئی۔ یہ میری اور انجو کی ذاتی زندگی ہے۔ ہم نہیں چاہتے کہ اس میں مداخلت کی جائے۔ … Read more

حضرت عمر ؓ کا دور خلافت:انسانی مساوات کا مثالی دور

ہم اور آپ جس ملک میں رہتے اور بستے ہیں وہ ماقبل تاریخ دور سے ہی انسانی عدم مساوات کا شکار ہے، یہاں انسانوں کو مختلف طبقات میں تقسیم کیا گیا اور ان میں اعلی اور گھٹیا کی درجہ بندی کی گئی، انسانوں کو مساوات کا درس دینے اور طبقاتی نظام کو ختم کرنے کے … Read more

وہ ہند میں سرمایۂ ملت کانگہباں

آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈ۔ شبِ تاریک میں قندیل رہبانی تحریر:شیخ طریقت حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب دامت برکاتہم (سکریٹری آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈ) ملت پر کوئی آنچ آئے یا ملک کسی خطرےسے دوچارہواس کےتدارک کے لئے سب سے پہلے علمائے کرام آواز بلندکرتے ہیں۔ ملک و ملت کی آبرو بچانے اور مسلمانوں کے … Read more

اگر ان کی بھینس دودھ اور مرغی انڈے نہ دے تو اس کا الزام بھی مسلمانوں پر لگائیں گے‘

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما نے پوری ریاست اور خصوصاً دارالحکومت گوہاٹی میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کے لیے ’میاں مسلم‘ تاجروں کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ان کے اس بیان کو مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی ان کی ایک اور کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا … Read more

سیماحیدر بمقابلہ جیوتی: ’ایک کی تعریف لیکن دوسری پر تنقید، یہ کیسا دوہرا معیار ہے‘ انڈین سوشل میڈیا پر بحث

انڈیا میں سوشل میڈیا پر جہاں پاکستان سے انڈیا آنے والی سیما حیدر بحث و مباحثے کا مرکز ہیں تو وہیں جیوتی موریہ پر بھی بات ہو رہی ہے اور بہت سے لوگ ان دونوں خواتین کا موازنہ بھی کر رہے ہیں۔جیوتی موریہ انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں ڈپٹی کلکٹر کے عہدے … Read more

دنیا کا سب سے قابل قدر ایجوکیشن سٹارٹ اپ بائیجوز زوال پذیر کیسے ہوا؟

بائیجو کا کبھی دنیا کے سب سے قابل قدر ایجوکیشن ٹیکنالوجی سٹارٹ اپس میں شمار ہوتا تھا اور یہ کووڈ 19 کی وبا کے دوران سرمایہ کاروں کو انتہائی عزیز ہوا کرتا۔ لیکن اب حالیہ مہینوں کے دوران اس کی قدرو قیمت میں ڈرامائی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ماہرین کے مطابق اس کے آپریشن کو دھچکہ … Read more

یونیفارم سیول کوڈ کے اثرات مسلمانوں پر کیا ہوں گے

طلاق‘ خلع‘ عبادات ماضی کی بات بن جائے گی۔٭ ہر طلاق کے لئے عورت یا مرد کو عدالت سے رجوع ہونا پڑے گا۔ از خود طلاق نہ دی جاسکے گی اور نہ ہی لی جاسکے گی۔ عدالت اگر محسوس کرے کہ علاحدگی ضروری نہیں تو درخواست مسترد کردی جائے گی جیسا کہ ہندوؤں اور عیسائیوں‘ … Read more

دہلی کی سنہری باغ مسجد(کوتوالی) کامشترکہ سروے کرنے ہائی کورٹ کاحکم

ترتیب و پیشکش :خورشید احمد(ناندیڑ)9923032126 راجدھانی دہلی میں ٹرافک کے مسائل کوبنیاد بناکرسڑکوں کی توسیع اور تعمیر کا کام جاری ہے ۔حال ہی میں دہلی کی 300سالہ قدیم سنہری باغ مسجد(کوتوالی) کاسروے این ڈی ایم سی اور کچھ دیر اتھاریٹی کے ذریعہ کروایاگیاتھا ۔ اس کے بعد دہلی وقف بورڈ اور دیگر مسلم تنظیموں کو … Read more

سویڈن میں قرآن کو بار بار نذر آتش کرنے کے واقعات کیوں پیش آتے ہیں؟

سویڈن میں گذشتہ ہفتے ایک عراقی نژاد شخص کی جانب سے عیدالاضحی کے روز دارالحکومت سٹاک ہوم کی مرکزی مسجد کے سامنے قرآن کے نسخے کو نذر آتش کرنے کے واقعے کے خلاف آج پاکستان میں ’یوم تقدیس قرآن‘ منایا جا رہا ہے۔ قرآن کو نذر آتش کرنے والے عراقی نژاد شخص سلوان مومیکا پانچ … Read more