چینی کا زیادہ استعمال جلد بوڑھا کر دیتا ہے
صحت کے عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 42 کروڑ سے زیادہ ہے، جب کہ 2018 میں پاکستان میں 17 سے 19 فی صد لوگ شوگر کے مرض میں مبتلا تھے جن کی تعداد ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ تھی۔
صحت کے عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 42 کروڑ سے زیادہ ہے، جب کہ 2018 میں پاکستان میں 17 سے 19 فی صد لوگ شوگر کے مرض میں مبتلا تھے جن کی تعداد ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ تھی۔
گنجے پن کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں تاہم اب سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں اس کی ایک ایسی وجہ بتا دی ہے جو کسی نے سوچی بھی نہ ہو گی۔ سائنسدانوں نے پارٹیکولیٹ میٹر (Particulate Matter) جو فضای آلودگی کا ایک عنصر ہے پر تحقیق کرکے بتایا ہے کہ فضائی آلودگی بھی مردوں میں … Read more
خشکی کے باعث سر کی جلد پر خشک چھلکے بن جاتے ہیں اور اس کے ساتھ سر میں خارش بھی شروع ہوجاتی ہے۔ خشکی کی عین وجوہات کا نہیں پتہ لیکن بہت سی وجوہات ایسی ہیں جس کے باعث خشکی کا خطرہ ہوتاہے۔ خشکی کا تعلق کبھی بھی سر کی صفائی سے نہیں ہوتا لیکن … Read more
سن 2018 کی عالمی ادارۂ صحت کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں کینسر سے متاثرہ مریضوں میں 36 فیصد مریض چھاتی کے سرطان میں مبتلا ہیں۔
دودھ اور مکھن وغیرہ کے طبی فوائد سے ہم سبھی آگاہ ہیں لیکن کسی بھی چیزکاحد سے زیادہ استعمال نقصان دہ ہوتا ہے،چنانچہ سائنسدانوں نے دودھ اور مکھن کے زیادہ استعمال کا بھی مردوں کے لیے ایک خوفناک نقصان بتا دیا ہے۔ (Mayo)کلینک کے سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ جو مرد دودھ، … Read more
فیس بک پیر کو ایک پریس ریلیز جاری کی جس میں فیس بک نے کہا کہ امریکی انتخابات کو محفوظ بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے جائیں گے تاکہ کوئی ان کے پلیٹ فارم کے ذریعے کسی کو دھوکہ نہ دے سکے۔
جرمنی کے سائنسدانوں نے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ ایجاد کیا ہے جو انسان کی موت کے بارے میں تقریباً درست پیشگوئی کرتا ہے سائنسدانوں نے 44 ہزار لوگوں کے خون کے نمونوں سے ایسے 14 بائیو مارکرز دریافت کیے ہیں جو انسانی موت پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ یہ بائیو مارکرز قوت مدافعت ، گلوکوز … Read more
تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اسمارٹ فون، کمپیوٹر اسکرین اور دیگر اشیا سے خارج ہونے والی روشنی بڑھاپے کے عمل کو تیز کرسکتی ہے خواہ آپ ان کو دیکھتے ہیں یا نہیں اور اس کے دیگر منفی اثرات سے بھی آگاہ کیا ہے۔ اوریگون اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک مشہور جانور کے ماڈل … Read more
سندھ فوڈ اتھارٹی نے پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کی اطلاع پر مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے ایک دکاندار سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کی شکایت سامنے آنے پر سندھ فوڈ اتھارٹی نے پولیس کے ہمراہ ایک دکان پر … Read more
یہ 19 ویں صدی کے آخر سے اب تک کا سب سے بڑا تابوں کا ‘ذخیرہ’ ہے۔ 3000 سال پرانے پیچیدہ نقش و نگار والے ان تابوتوں کو حنوط شدہ لاشوں کے ساتھ محفوظ کیا گیا تھا۔
سگریٹ نوش سگریٹ کی تعداد کم کرکے سمجھتے ہیں کہ اب ان کی صحت کو کم نقصان پہنچے گا مگر کولمبیا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس حوالے سے وارننگ جاری کر دی ہے۔ ماہرین نے 25ہزار سگریٹ نوشوں پر تجربات کے بعد بتایا ہے کہ چند سگریٹ پینے والے شخص کے پھیپھڑوں کو بھی معمولی … Read more
اپنی صحت کا خیال نہ رکھنا آپ کو بیماریوں کی جانب دھکیل دیتا ہے اور ایسی ہی ایک بیماری دل کی بھی ہے جو دل کا دورہ پڑنے کی صورت میں بھی سامنے آتا ہے۔ ڈاکٹروں کا ماننا ہے کہ اس دل کا دورہ پڑنے کے دوران انسان کے اوسان خطا ہوجاتے ہیں اور وہ … Read more
ایک ایسی سبزی جو قیمتاً مہنگی بھی نہیں اور صحت کے لئے مفید بھی ہے اسے کھیرا کہتے ہیں۔ جب آپ بریانیاں، پلاؤ،نہاری اور اسی قسم کی ثقیل غذائیں کھارہے ہوں تو سلاد میں کھیرا ضروری استعمال کرلیں۔ سرخ گوشت کے مضر اثرات دور کرنے میں بے حد معاون سبزی ہے۔دعوتوں میں یا عام روز … Read more
حال ہی میں شائع ہونے والی ایک نئی کتاب میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ اصل میں یہ تعلق محبت کا ہے۔ ذرا سی محبت ملنے پر کتا مر مٹتا ہے۔ جس چوکھٹ سے اسے پیار ملتا ہے، وہ پھر اسی کا ہو کر رہتا ہے۔
وفاقی دارالحکومت کی فضاء صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہوگئی۔ فضا میں زہریلے ذرات کی مقدار62ug/m3سے تجاوزکر گئی جو کسی صورت 35ug/m3 سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔ زہریلے ذراتPM2.5 کی مقدرمقررہ حدسے تجاوز سانس کی بیماریاں،پھپھڑوں کاکینسراور اورہارٹ اٹیک بھی ہوسکتاہے۔ یہ زیریلے ذرات گاڑیوں اور فیکٹریوں میں فوصل فیول کے جلنے سے خارج ہوتے … Read more
انسان کو اللہ تعالیٰ نے خلق کیا اور اس کے اختتام کا وقت بھی اسی کو معلوم ہے، لیکن پھر بھی بنی نوع آدم اپنے لیے لمبی اور سعادت مند زندگی کی خواہش رکھتا ہے۔ سائنس چونکہ جذبات اور روحانیت سے عاری ہے اس لیے یہاں ہر شے کو مادی و تجزیاتی اور تجرباتی پیمانوں … Read more
اے پی ایل ایچ آئی وی ایک ایسا ادارہ ہے جہاں کام کرنے والے تمام افراد ایچ آئی وی پازیٹو ہیں۔ یہاں انھیں ملازمت اسی بنیاد پر فراہم کی جاتی ہے
برطانیہ کے میڈیکل جنرل میں شائع ہونے والی تحقیق میں وزن کم کرنے سے جسم میں ہونے والی تبدیلیوں اور قبل از وقت موت کے خدشے کے تعلق کو بیان کیا گیا ہے۔
برطانیہ کی یونیورسٹی آف باتھ کی جانب سے ایک تحقیق کی گئی ہے جس سے یہ نتیجہ سامنے آیا ہے کہ صبح سویرے ناشتے سے پہلے ورزش کرنے سے وزن جلدی کم ہوتا ہے اس کے برعکس جو لوگ ناشتے یا کچھ کھانے کے بعد ورزش کرتے ہیں ان کا وزن اتنی تیزی سے کم … Read more
بابر بن عطا کا کہنا تھا کہ پاکستان پولیو فری ملک بننے کے بہت قریب ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ جو اقدامات ہم نے کیے انہیں آگے بڑھایا جائے۔
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ ہم نے لسٹیں تیار کرلی ہیں۔ عملے کو فارغ کرنے کا فیصلہ حتمی ہے۔ حکومت پنجاب نے ہسپتالوں میں احتجاج کرنے والے عملے کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہسپتالوں میں احتجاج کرنے والے … Read more
بہت سے لوگ چاکلیٹ کو بے حد پسند کرتے ہیں لیکن انہیں اسے کھانے سے موٹاپے کا ڈر بھی ہوتا ہے مگر ڈارک چاکلیٹ کھانے سے آپ موٹاپے کا شکار بھی نہیں ہوں گے ۔ ڈارک چاکلیٹ کا روزانہ استعمال آپ کو صحت مند انسان بنا سکتا ہے، اس میں بے شمار غذائیت اور اینٹی … Read more
فون کی سب سے بڑی خصوصیت ریڈار ٹیکنالوجی ہے جس کی مدد سے فون اشاروں سے بھی آپریٹ کیا جاسکتا ہے مثلاً اگر آپ کو کوئی میوزک سننا ہو تو صرف اشارہ کیجیے اور فون پر میوزک بج اٹھے گا۔
پاکستان بینائی یا بصارت سے متاثر افراد کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے ، ماہرین کے مطابق شوگر کا مرض اور موبائل فون کا بے جا استعمال آنکھوں کو بری طرح متاثر کررہا ہے۔ عالمی یومِ بصارت ہر سال اکتوبر کی دوسری جمعرات کو منایا جاتا ہے، بد قسمتی سے … Read more
آسٹیوپروسس یعنی ہڈیوں میں بُھربُھرا پن ایک ایسی بیماری ہے جو کہ وٹامن ڈی اور کیلشیم کی کمی کے باعث ہوتی ہے جس کا شکار زیادہ تر خواتین ہوتی ہیں۔ اگر کسی شخص یا خاتون کو آسٹیوپروسس کی بیماری ہو جائے یا اگر آپ اس بیماری سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنی غذا میں ان … Read more
جیسا کے ہم سب جانتے ہی ہیں کہ کیلا غذائیت سے بھرپور پھل سمجھا جاتا ہے جو نہ صرف کھانے میں بھی مزیدار ہوتا ہے بلکہ کیلے میں پروٹین ، فائبر، وٹامن بی6 اور پوٹاشیم بھی وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ مگر آج ہم کیلے کے فوائد کے حوالے سے بات نہیں کر رہے، … Read more
یونیسیف کے مطابق اچھی غذا یا خوراک سے محروم بچے کبھی صحت مند نہیں رہ سکتے۔ دنیا کے پانچ سال سے کم عمر کے 10 فی صد بچے موٹاپے کا شکار ہیں۔
کنزیومر ایسوسی ایشن کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے سماعت کے بعد خصوصی طور پر گٹکا تیار اور فروخت کرنے میں ملوث عناصر اور اس کی روک تھام کے ذمہ دار اداروں کے سربراہوں کو 18 نومبر کو سماعت کے لئے طلب کر لیا ہے۔