دنیا بھر میں 2 ارب 20 لوگ آنکھوں کی خرابیوں کا شکار کیوں ہیں؟ بڑٰی وجہ سامنے آ گئی

عالمی ادارہ صحت نے آنکھوں کی صحت اور بینائی کے حوالے سے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں تقریباً 2 ارب 20 کروڑ لوگ ایسے ہیں جو نظر کی کمزوری سے لے کر نابینا پن تک، آنکھوں کی کسی نہ کسی خرابی یا بیماری میں مبتلا ہیں۔ یہ … Read more

چین کی پہلی فائیو-جی آٹومیٹک مائیکرو بس سفر کے لیے تیار

فائیو جی آٹو میٹک مائیکرو بس پیدل چلنے والوں اور گاڑیوں جیسی رکاوٹوں کی نشاندہی کرسکتی ہے۔ دوران سفر لین کی تبدیلی، رفتار دھیمی کرنا، بریک لگانا، رفتار بڑھانا اور اسی قسم کے دیگر کام انجام دینا اس کے لیے کوئی مشکل نہیں۔

کیا آپ اچھی چائے پینے کا شوق ہے؟ جی ہاں! تو اس خبر میں اچھی چائے بنانے کا طریقہ ضرور پڑھیں

چائے پاکستانی شہریوں کا پسندیدہ مشروب قرار دیا جائے تو غلط نہیں ہوگا کیونکہ بیشتر افراد تو اس کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔چائے کو صحت کے لیے بھی فائدہ مند سمجھا جاتا ہے مگر وہ بھی اس صورت میں جب اعتدال میں رہ کر پیا جائے، کیونکہ زیادہ پینے سے نقصان بھی … Read more

کپاس کی نئی قسم، ذائقہ کابلی چنے جیسا مزیدار اور صحت بخش بھی

اب وہ دن دور نہیں جب آپ صرف کپاس کے ملبوسات ہی استعمال نہیں کریں گے بلکہ کھانے کی میز پر بھی آپ کو کاٹن کی مزیدار ڈش ملا کرے گی اور طبی ماہرین کاٹن کے صحت بخش اجزا کے پیش نظر اسے خوراک کا لازمی حصہ بنانے کا مشورہ دیا کریں گے۔ امریکی عہدے داروں نے حال ہی میں کپاس کی ایک نئی قسم کاشت کرنے کی اجازت دے دی ہے، جسے جینیاتی طور پر تبدیل کر کے انسانی خوراک کے قابل بنایا گیا ہے۔ اس پر ٹیکساس کی اے اینڈ ایم یونیورسٹی کے زرعی سائنس دان ایک عرصے سے کام کر رہے تھے۔ کپاس کو ہمارے ہاں چاندی کی فصل کہا جاتا ہے کیونکہ جب کپاس کے پھول کھلتے ہیں تو جہاں تک نظر جاتی ہے، کھیتوں میں چاندی سی بکھری ہوئی نظر آتی ہے۔ زیادہ دور کی بات نہیں ہے کہ پاکستان کا شمار کپاس پیدا کرنے والے چند اہم ملکوں میں ہوتا تھا۔ پنجاب اور سندھ کی زرخیز زمینوں میں بڑے پیمانے پر کپاس بوئی جاتی تھی اور اس کا بڑا حصہ بیرونی ممالک کو برآمد کر کے زرمبادلہ حاصل کیا جاتا تھا۔ لیکن اب صورت حال پلٹ چکی ہے۔ پاکستان اب کپاس درآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے اور اسے اپنی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو چلانے کے لیے کپاس باہر سے منگوانی پڑتی ہے کیونکہ کاشت کاروں کو کپاس کے کئی ایسے متبادل مل گئے ہیں جو اس سے زیادہ آمدنی دیتے ہیں۔ اس وقت کپاس دنیا کے 80 سے زیادہ ملکوں میں کاشت کی جا رہی ہے جن کا عمومی طور پر تعلق ایشیا اور افریقہ سے ہے۔ اپنے ریشے کی خوبیوں کے لحاظ سے مصر کی کپاس کو دنیا کی سب سے اچھی کپاس سمجھا جاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انسان کپاس کا استعمال تقریباً پانچ ہزار سال سے کرتا آ رہا ہے۔ اس کے ریشے سے نہ صرف کپڑا بنایا جاتا ہے بلکہ اس کا استعمال کئی اور شعبوں میں بھی کیا جاتا ہے۔ تاہم اس بارے میں شاید ہی کسی نے سوچا ہو گا کہ کاٹن کی ہنڈیا بھی پکائی جا سکتی ہے اور اس سے بڑھتی ہوئی آبادی کی غذائی ضروریات پوری کی جا سکتی ہیں۔ ہمارے ہاں کپاس کے بیج سے، جسے بنولہ کہا جاتا ہے، تیل نکالا جاتا ہے اور اس کے باقی بچ جانے والے پھوگ کو جسے عموماً ‘ کھل’ کہا جاتا ہے، دودھ دینے والی گائے بھینسوں کی خوراک میں شامل کیا جاتا ہے۔ عام تصور یہ ہے کہ اس سے جانور نہ صرف دودھ زیادہ دیتے ہیں، بلکہ وہ گاڑھا بھی ہوتا ہے اور اسے بلونے سے مکھن بھی زیادہ نکلتا ہے۔ غذائیت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ انسانی خوراک کے طور پر بنولے کے تیل کا استعمال مفید ہے۔ لیکن استعمال سے قبل اس میں شامل ایک جزو ‘گاسپال’ کو الگ کرنا ضروری ہے جو مضر صحت ہوتا ہے۔ گاسپال کو الگ کرنے کے بعد بنولے کا تیل چپس، بیکری، کیک اور اسی طرح کی دوسری چیزیں بنانے کے کام آ سکتا ہے کیونکہ بنولے کے تیل سے تیار کردہ چیزوں کی شیلف لائف زیادہ ہوتی ہے۔ ٹیکساس کی اے اینڈ ایم یونیورسٹی کے ایگری لائف ریسرچ شعبے کے بائیو ٹیکنالوجسٹ کیرتی راٹھور کا کہنا ہے کہ جینیاتی کپاس کی کاشت کے لیے زرعی سائنس دان مختلف کمپنیوں سے رابطے میں ہیں اور توقع ہے کہ آئندہ پانچ برسوں میں اس کی تجارتی پیمانے پر کاشت شروع ہو جائے گی۔ راٹھور نے بتایا کہ زرعی سائنس دانوں نے جینیاتی ٹیکنالوجی کے استعمال سے بنولے کے ڈی این اے کے اس حصے کو بے اثر کر دیا ہے جو زہریلا جزو گاسپال پیدا کرتا ہے۔ اس کے بعد اب کپاس دو مقاصد کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے، یعنی ٹیکسٹائل کے لیے بھی اور انسانی خوراک کے لیے بھی۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے جینیاتی کپاس کے بیج کو کھایا ہے۔ مجھے تو اس کا ذائقہ بالکل کابلی چنے جیسا لگا۔ انہوں نے بتایا کہ بنولے کے تجزیے سے پتا چلا کہ اس میں پروٹین کی بھاری مقدار موجود ہے اور اسے پروٹین کی انسانی ضروریات پوری کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ غریب ملکوں میں انسانی خوراک میں پروٹین کی اتنی مقدار موجود نہیں ہوتی جتنی کہ اسے درکار ہوتی ہے۔ راٹھور نے خبررساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ اس وقت دنیا بھر میں پیدا ہونے والے بنولے میں تقریباً 11 ٹریلین گرام پروٹین موجود ہوتا ہے۔ یہ مقدار 50 کروڑ انسانوں کی سال بھر کی پروٹین کی ضروریات کے لیے کافی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جینیاتی طور پر تبدیل شدہ بنولے کو تجارتی پیمانے پر مرغیوں اور مچھلیوں کی خوراک کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

راولپنڈی میں ڈینگی وباء پر قابو نہیں پایا جا سکا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید کتنے شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگے؟ جانیے اس خبر میں

راولپنڈی میں ڈینگی وباء پر قابو نہیں پایا جا سکا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 150 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگے، ڈینگی بخار سے 34 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ پنجاب میں راولپنڈی ڈینگی مچھر سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ضلع بن چکا ہے، ڈینگی کے حملوں میں دن بدن … Read more

یادداشت کیسے بڑھائیں

ڈاکٹر طبیبہ تسنیم قریشی بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ ساتھ یاد داشت میں ضعف آجاتا ہے۔اس کے علاوہ دوسرے عوامل بھی ہیں ،جو یاد داشت پر منفی اثر ڈالتے رہتے ہیں،جن میں نیند کی کمی،ذہنی دباو¿(اسٹریس)،اضمحلال وافسردگی (ڈپریشن)،صحت بخش غذاو¿ں کی کمی،خاص طور پر حیاتین ب(وٹامن بی)کا کم ہونا،غدئہ درقیہ (تھائرائڈ گلینڈ)کے فعل میں کمی … Read more

ڈینگی بخار سے بچیں کیسے اور ہو جائے تو اس کا کیا علاج ہیں جانیے اس رپورٹ میں

طبی ماہرین کے مطابق ڈینگی کے مرض سے بچاؤ کے لیے سب سے اہم چیز یہ ہے کہ کسی بھی جگہ پانی جمع نہ ہونے دیا جائے۔ ماہرین کے مطابق عام طور پر لوگوں کی توجہ صرف گندے پانی کی جانب جاتی ہے لیکن صاف پانی بھی اس مرض کو پھیلانے کا سبب بن سکتا … Read more

ڈگریاں اصلی ہیں، تو مقالے نقلی کیوں؟

امریکہ اور کئی دوسرے ترقی یافتہ ملکوں میں کچھ عرصے سے یہ شکایات سامنے آ رہی ہیں کہ جاب مارکیٹ میں ایسے افراد موجود ہیں، جن کے پاس اپنی ڈگری کی مطلوبہ مہارت نہیں ہے۔ 

روسی خلا باز کا خلا میں مصنوعی گوشت بنانے کا کامیاب تجریہ

روسی خلا باز نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں مختلف تجربات کیے جس میں تھری-ڈی پرنٹر کا استعمال کرتے ہوئے مختلف خلیات سے گائے، خرگوش اور مچھلی کے گوشت کی تخلیق کی گئی۔

آنکھ قدرت کا قیمتی تحفہ ہے، اسے بینائی سے بچائے

آنکھیں قدرت کا قیمتی تحفہ ہیں اور ان کے بغیر دنیا بالکل اندھیری ہوسکتی ہے۔ آج یعنی ماہ اکتوبر کی دوسری جمعرات کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسی تحفے یعنی بینائی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد نظر کی کمزوری اور نابینا پن سمیت آنکھوں کی مختلف بیماریوں … Read more

ایپل نے چین کی تنبیہ کے بعد ‘ہانگ کانگ ایپ’ حذف کر دی

چین کا کہنا تھا کہ اس ایپ کے ذریعے ہانگ کانگ مظاہرین پولیس کی تعیناتی کے مقامات کا پتہ لگاکر پولیس کے خلاف کاروائیاں کیا کرتے تھے۔ اس سے فسادی مظاہرین کو مدد مل رہی تھی.

کیا آپ یہ بات جانتے ہیں کہ جو انڈے آپ بازار سے لا رہے ہیں وہ اچھی کوالٹی کے ہیں یا نہیں؟ جانیے اس خبر میں

انڈے میں وافر مقدار میں پروٹین پایا جاتا ہے جو جسمانی طاقت کے لیے بے حد مفید ہے، لیکن کیا آپ یہ بات جانتے ہیں کہ جو انڈے آپ بازار سے لا رہے ہیں وہ اچھی کوالٹی کے ہیں؟ یا وہ انڈے صحت مند مرغی کے ہیں بھی یا نہیں؟ جب بھی آپ انڈوں کو … Read more

لمبے ، گھنے اور چمکدار بالوں کے لیے اہم غذائیں کونسی ہے جانیے اس رپورٹ میں

لمبے ، گھنے ، چمکدار بال ہر خاتون کا خواب ہوتا ہے، مگر کچھ خواتین میں بال لمبے ہونے کی رفتار انتہائی سست ہوتی ہے، بالوں کو لمبا کرنے کی رفتار بڑھانا چاہتی ہیں تو ان 6 غذاؤں کا استعمال آج ہی سے شروع کر دیں۔ شکر کندی ایک مزیدار غذا ہے اور آسانی سے … Read more

صارفین کا ڈیٹا اشتہارات کے لیے استعمال ہونے پر ٹوئٹر کی معذرت

ٹوئٹر کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک غلطی تھی اور ہم اس پر معذرت خواہ ہیں۔

سمارٹ فون ہماری ٹائپنگ کا انداز بدل رہا ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ سمارٹ فون کے بڑھتے ہوئے استعمال سے اس کی سکرین پر دو انگلیوں سے ٹائپ کرنے کی رفتار میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جو مستقبل میں روایتی کی بورڈ پر ٹائپنگ کے قریب پہنچ سکتی ہے۔

پاکستانی طالبعلموں کا مصنوعی جلد تیار کرنے کا کامیاب تجربہ

پاکستانی جوانوں اور ہنرمندوں نے ایسے ایسے کارنامے سرانجام دے رکھے ہیں کہ عقل انسانی دنگ رہ جاتی ہے۔ گھر میں کوئی شخص جہاز بنا لے تو اسے گرفتار کر لیاجاتا ہے، پانی کی مدد سے کوئی کار چلا لے تو اس کی بھی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے اور اگر کوئی اور چیلنج لے … Read more

کیا آپ کے بچے بھی دانت سے کاٹنے کے عادی ہیں؟ تو جان لیں اسکی کیا وجہ ہے؟

آپ نے اپنے اِرگرد بہت سے ایسے بچوں کو دیکھا ہوگا جن کی دانتوں سےکاٹنے کی عادت ہوتی ہے اور اکثر والدین اس بات سے پریشان بھی ہوتے ہیں کہ ان کا بچہ ہر کسی کو کاٹ لیتا ہے جو کہ بعض اوقات شرمندگی کا باعث بھی بنتا ہے۔ کیا ہم نے کبھی سوچا ہے … Read more

باتھ روم میں موبائل فون استعمال کرنے سے کونسی خطرناک بیماری لاحق ہو تی ہے؟ ہولناک انکشافات سامنے آگئے

موبائل فون کا استعمال آج کل ضرورت سے زیادہ عادت بن چکا ہے اور اکثر لوگ ایسے بھی ہیں جو باتھ روم میں بھی موبائل فون استعمال کرتے ہیں۔ اب ڈاکٹروں نے ایسے لوگوں کو ایک بری خبر سنا دی ہے۔ دی مرر کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ باتھ روم میں موبائل فون … Read more

صرف ایک منٹ کی مشق روزانہ، نیند نہ آنے کے مسئلے سے مکمل چھٹکارا

صحت مند زندگی کے لیے پُرسکون نیند آنا نہایت ہی ضروری ہے اس لیے انسان کو تروتازہ رہنے کے لیے7 سے 8 گھنٹوں کی نیند روزانہ لینی چاہیے۔ نیند نا آنا اور نیند سے محرومی ایک بیماری ہے جسے ’انسومنیا‘ کہا جاتا ہے جس کا سامنا بہت سے لوگوں کو کرنا پڑتا ہے، مکمل نیند … Read more

انگور کن بیماریوں کی علاج کیلئے مفید ہے نئی تحقیق سامنے اگئی جانیے اس رپورٹ میں

حکماء کہتے ہیں کہ درد شقیقہ کے مریضوں کے لیے انگور کاا ستعمال مفید ہے۔درد شقیقہ چند گھنٹے رہتا ہے اور کبھی کبھی اتنا شدید ہوتا ہے کہ مریض اپنا کام نہیں کر پاتا۔ایک اندازے کے مطابق دس میں سے ایک شخص اس درد میں مبتلا ہے۔ انگور کے استعمال سے سردرد میں راحت پائی … Read more

بھنگ سے کینسر کا علاج ممکن؟ فنڈز آسٹریلیا فراہم کرے گا

آسٹریلیا میں قانون کے مطابق ایسی ادویات صرف معالج کے نسخے سے خریدی اور فروخت کی جاتی ہیں۔ بھنگ سے دوائیں بنانے کے لیے حکومت سے لائسنس لینا ضروری ہے۔

پاکستانی بچوں میں موتاپے کے معتلق بڑا انکشاف تفصیلات اس خبر میں

سال 2030ء تک 50 لاکھ سے زائد پاکستانی بچے موٹاپے کا شکار ہو جائیں گے۔ ورلڈ اوبیسٹی فاؤنڈیشن کی جانب سے شائع کی جانے والی رپورٹ ’ایٹلاس آف چائلڈ ہوڈ اوبیسٹی‘ (Atlas of childhood obesity) میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں سال 2030ء تک 5 سے 19 سال تک کے موٹاپے کے شکار … Read more

خیبر پختونخوا کے وزیر صحت انعام ہشام اللہ نے معافی مانگ لی مگر کس گناہ کی؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

خیبر پختونخوا کے وزیر صحت انعام ہشام اللہ نے صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کے ڈاکٹروں سے متعلق غیر مناسب بیان پر معافی مانگ لی ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے چند روز قبل اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ کچھ عرصے پہلے تک ڈاکٹرز اور انجینئرز پکوڑے … Read more

انڈونیشیا، مصر، امارات اور نائجیریا میں سیکڑوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند

فیس بک کے حکام کا کہنا ہے کہ نامناسب سرگرمیوں اور جھوٹی خبروں کو پھیلانے والے اکاؤنٹس، گروپس اور پیجز کو بند کیا ہے۔

بیف کے برگر جو گوشت سے نہیں بنتے

امریکہ میں بیف کے برگر بہت پسند کیے جاتے ہیں۔ لیکن کچھ عرصے سے فاسٹ فوڈ اسٹورز پر ایسے بیف برگرز کی فروخت بڑھ رہی ہے جس میں سرے سے گوشت ہوتا ہی نہیں، لیکن وہ ہر لحاظ سے بیف جیسے ہوتے ہیں۔

اگر آپ بھی اسمارٹ فون پر بہت زیادہ انحصار کرتے ہیں تو جلد چھٹکارا حاصل کریں کیونکہ تحقیقی رپورٹس میں خطرناک بیماریوں کی نشاندہی کی ہے

نوجوانوں کے اندر اسمارٹ فون کی لت ان کے اندر ڈپریشن اور اکیلے پن کے خطرات بڑھانے کا باعث بن سکتی ہے۔ اب تک کئی تحقیقی رپورٹس میں اسمارٹ فون پر انحصار اور ڈپریشن و اکیلے پن کی علامات کے درمیان تعلق کی نشاندہی ہوچکی ہے، تاہم یہ واضح نہیں تھا کہ اس کی وجہ … Read more

وزن کم کرنے کے لئے ہر طرح کی کوشش کرنے کے بعد بھی نتیجہ حاصل نہیں ہونے کے کیا وجوہات ہے جانیے اس رپورٹ میں

روزانہ دوپہر میں ہری سبزیاں کھانے اپنے من پسند ڈرنکس اور آلو کے چپس چھوڑنے اور ورزش کرنے کے باوجود بھی اگر آپ کے وزن پر کوئی اثر نہیں پڑرہا ہے اور وزن کم کرنے کے لئے ہر طرح کی کوشش کرنے کے بعد بھی اگر کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہورہا؟تو پھر آپ کو یہ … Read more