ہر تین میں سے ایک بچہ غذا کی کمی یا موٹاپے کا شکار ہے: رپورٹ

یونیسیف کے مطابق اچھی غذا یا خوراک سے محروم بچے کبھی صحت مند نہیں رہ سکتے۔ دنیا کے پانچ سال سے کم عمر کے 10 فی صد بچے موٹاپے کا شکار ہیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں