وزیرِ اعظم کے مشیر برائے انسدادِ پولیو مستعفی

بابر بن عطا کا کہنا تھا کہ پاکستان پولیو فری ملک بننے کے بہت قریب ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ جو اقدامات ہم نے کیے انہیں آگے بڑھایا جائے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں