جینیاتی تبدیلی کے ذریعے کینسر کے علاج میں پیش رفت
امریکہ میں پہلی بار انسانی جین کو لیبارٹری میں تبدیل کر کے کینسر کے خلاف لڑنے کے لیے تیار کرنے کا تجربہ فلاڈلفیا میں واقع یونیورسٹی آف پنسلوانیا میں آزمایا گیا ہے۔
امریکہ میں پہلی بار انسانی جین کو لیبارٹری میں تبدیل کر کے کینسر کے خلاف لڑنے کے لیے تیار کرنے کا تجربہ فلاڈلفیا میں واقع یونیورسٹی آف پنسلوانیا میں آزمایا گیا ہے۔
’ہیلپ گائڈ‘ کے مطابق، ذہنی دباؤ کم کرنے کے لیے مکمل اور آرام دہ نیند بہت ضروری ہے۔ اپنی نیند کو بہتر بنانا اور روزانہ 8 گھنٹوں کی نیند پوری کرنے سے ذہنی دباؤ کو کم کیا جا سکتا ہے۔
صحت کے عالمی ادارے کی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مچھر سے پھیلنے والے اس مرض میں اس وقت تقریباً 10 کروڑ افراد مبتلا ہیں، اور 1970 کے بعد سے ڈینگی کے پھیلاؤ میں 30 گنا سے زیادہ اضافہ ہو چکا ہے۔
گیارہ ہزار سے زائد سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر عالمی درجۂ حرارت سے متعلق دنیا کی غفلت ختم نہ ہوئی تو آنے والے وقتوں میں دنیا کو کچھ ایسے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا جو ابھی تک "خاموش” شمار ہوتے ہیں.
عام طور پر لوگوں کے پیروں میں 5 انگلیاں ہوتی ہیں یا کچھ ایسے ہوتے ہیں جن میں یہ تعداد 6 بھی ہوجاتی ہے۔ مگر چین سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کے پیر میں 4 اضافی انگلیاں یا یوں کہہ لیں کہ مجموعی طور پر 9 انگلیاں تھیں، جن کو اب کامیاب آپریشن کے … Read more
انسان غذا کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا، اور اسی غذا کے حصول کے لیے ہی وہ دن رات محنت کرتا ہے اور اپنے لیے بہترین خوراک کا انتظام کرتا ہے۔ لوگ اپنی خواہشات کے مطابق کھانا کھاتے ہیں، کسی کو گھر کے بنے ہوئے لذیز پکوان سے محبت ہوتی ہے تو کسی کو ریسٹورانٹ … Read more
چھاتی کا سرطان یا بریسٹ کینسر خواتین میں سب سے عام کینسر ہے اور اکثر اس کی تشخیص اس وقت ہوتی ہے جب صورتحال کافی خراب ہوجاتی ہے۔ تاہم اب سائنسدانوں نے ایسا خون کا ٹیسٹ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو بریسٹ کینسر کو کسی قسم کی علامات سے 5 سال قبل ہی … Read more
وہ بھی کیا زمانہ تھا جب دہلی کی فضا بھی حیدرآباد، بنگلور اور دیگر شہروں کی مانند انتہائی صاف ستھری ہوا کرتی تھی۔
تین بڑے پیداواری اداروں کی تیار کردہ غذائی اشیا کے نمونے تحقیق میں شامل کیے گئے۔ نمونوں میں 95 فی صد میں سیسہ، 73 فی صد میں سنکھیا اور 32 فی صد میں پارا موجود تھا۔
پھل، سبزیوں، زیتون کے تیل، دہی سمیت کئی دیگر صحت کے لیے مفید غذائیں خوراک میں شامل کرنے سے ذہنی تناؤ کو مات دی جا سکتی ہے۔
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے پیر اور ٹخنے 26 ہڈیوں اور 33 جوڑوں سے بنتے ہیں ؟ جن میں ایڑی پیر کی سب سے بڑی ہڈی ہے۔ اور یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ ایڑی میں درد یا تکلیف پیروں کا سب سے عام مسئلہ ہے۔ عام طور پر یہ درد ایڑی … Read more
بھارت کے دارالحکومت اور اس کے نواحی علاقوں میں آلودگی کے باعث گہرے دھویں کے بادل چھائے ہوئے ہیں جسے ماہرین خطرناک قرار دے رہے ہیں۔
ناسا کے ایڈمنسٹریٹر جم بریڈن سٹائن نے بتایا ہے کہ روبوٹ چاند کی گرد آلود سطح پر میلوں سفر کرے گا اور زمین کی تہوں میں پوشیدہ پانی کا پتا چلائے گا۔
تعمیراتی کاموں اور کھیتوں میں مزوری کرنے والے افراد کی زندگیوں کو فضائی آلودگی سے زیادہ خطرہ رہتا ہے کیوں کہ ان کے کام کی نوعیت انہیں دن بھر مضر صحت ہوا میں رہنے پر مجبور کرتی ہے۔
’سائنس ڈائریکٹ‘ میں چھپنے والی ایک تحقیق کے مطابق، جو لوگ روز ٹھنڈے پانی سے نہاتے ہیں، وہ بہت جلد سرد موسم کے عادی بن جاتے ہیں۔
پاکستان کی معروف ٹیلی کام کمپنی پی ٹی سی ایل نے سوشل میڈیا پر الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس کا عملہ سمندر کی تہہ میں ان کیبلز کی مرمت کر رہا ہے، تاکہ انٹرنیٹ سروس بحال کی جا سکے۔
چینی سے تیار ہونے والی تیزابی مشروبات جیسے سافٹ ڈرنکس موٹاپے اور دانتوں کے ٹوٹنے کی عام وجہ ثابت ہوتے ہیں۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آئی۔ کنگز کالج لندن کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ موٹاپے کے شکار افراد میں دانتوں کے ٹوٹنے کا مسئلہ بہت زیادہ عام … Read more
جو لوگ غذائیت بخش غذا سے دوری اختیار کیئے ہوئے ہے اور ناشتے میں مختلف چیزوں کا استعمال کرتے ہیں ان میں وزن کم بڑھنے یا موٹاپے کا امکان 90فیصد تک بڑھ جاتا ہے جبکہ امراض قلب کا خطرہ بھی ہوتا ہے ۔ زیابیطس کےمریض کے لئے صبح کا ناشتہ غذائیت سے بھر پور ہونا لازمی … Read more
ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے طالب علموں کے ایک گروپ نے ‘ورچوئل ریئلٹی’ پر مبنی ایک ویڈیو گیم تیار کی ہے۔ جسے کھیلنے کے دوران لوگ ان تجربات سے گزر سکتے ہیں، جن کا سامنا ہانگ کانگ کے مظاہروں کے دوران پولیس اور سکیورٹی فورسز کا سامنا کرتے ہوئے اگلی صفوں میں موجود مظاہرین کو کرنا پڑا تھا۔ گیم اس طرح شروع ہوتی ہے کہ اونچی عمارتوں کا ایک بلاک ہے۔ جہاں پولیس مظاہرین کو روکنے کے لیے چوکس کھڑی ہے اور ان کے پاس آنسو گیس، رکاوٹیں اور مظاہرین کو منتشر کرنے کا سامان موجود ہے۔ گیم میں ایک کھلاڑی کو پولیس سے بچتے ہوئے یہ رکاوٹیں عبور کرنا ہوتی ہیں۔ یہ گیم ایک 30 سالہ سوفٹ ویئر ڈیویلپر نے بنائی ہے۔ خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ سے بات کرتے ہوئے گیم ڈیویلپر نے اپنا نام اور شناخت پوشیدہ رکھنے کی درخواست کی۔ لیم (گیم ڈیویلپر کا فرضی نام) نے بتایا کہ یہ گیم کھیل کر آپ اس حقیقی تجربے سے گزرتے ہیں۔ جس کا سامنا ان مظاہرین کو کرنا پڑا، جو پولیس کے بالکل سامنے تھے۔ لیم نے یہ گیم اپنے دو ہم جماعتوں کے ساتھ مل کر بنائی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد گیم کھیلنے والوں کو کسی غیر قانونی سرگرمیوں کی طرف مائل کرنا نہیں ہے۔ بلکہ یہ محض ایک گیم ہے۔ جس میں آپ اپنی ذہانت کو مشکل صورت حال سے نکلنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ وچوئل گیم کو 360 ڈگری پر کھیلنے کے لیے آپ ہیڈ سیٹ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس طرح آپ گیم کا حصہ بن جاتے ہیں اور سب کچھ آپ کو اپنے اردگرد ہوتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ لیم نے بتایا کہ انہوں نے اپنی گیم، انٹرنیٹ پر ویڈیو گیمز کے ایک ڈسٹربیوٹر کو بھیج دی ہے اور یہ اگلے مہینے سے عام صارفین کے لیے دستیاب ہو گی۔
ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پوری دنیا میں خون اور اس کے اجزا کی طلب بڑھ رہی ہے جسے خون کے موجودہ عطیات پورا کرنے سے قاصر ہیں، بعض ممالک میں یہ صورتحال بہت تشویش ناک ہوچکی ہے۔ دنیا کے 195 ممالک میں سے 116 میں خون ے۔کی سپلائی طلب سے بہت … Read more
کیا آپ نے غور کیا ہے کہ مردوں میں گنج پن کی شرح خواتین کے مقابلے میں بہت زیادہ کیوں ہے؟ ویسے تو اس کی متعدد وجوہات ہوتی ہیں جیسے بہت زیادہ ذہنی تناﺅ اور دیگر، مگر اب سائنسدانوں نے ایک اور اہم وجہ تلاش کرلی ہے جو مردوں کو درمیانی عمر میں ہی بالوں … Read more
اکثر ایسا ہوتا ہے جب ٹھوڑی کے پیچھے چربی بڑھ کر ڈھلکنے لگتی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ ایک اور ٹھوڑی نمودار ہوگئی ہے جس کو بڑھی ہوئی یا دوہری ٹھوڑی (ڈبل چن) بھی کہا جاتا ہے۔ ٹھوڑی کے نیچے لٹکنے والی یہ چربی کسی نقصان کا باعث ہو یا نہ ہو مگر شخصیت … Read more
ویب سائٹ پر کمپیوٹر کے متعلق بتایا ہے کہ یہ اس ابتدائی ماڈل کے ان چھ کمپیوٹروں میں شامل ہے جو اب باقی رہ گئے ہیں۔
صدر ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد پاکستان ميڈيکل اينڈ ڈينٹل کميشن آرڈيننس نافذ کر ديا گیا ہے جس کے ساتھ ہی پاکستان ميڈيکل اينڈ ڈينٹل کونسل کو تحليل کر ديا گيا ہے۔
غذائی ماہرین کہتے ہیں کہ آپ کھانے پینے میں سادگی اور اعتدال کو جتنا زیادہ اپنائیں گے، آپ کی صحت کے لیے اتنا ہی بہتر ہو گا۔
عرقِ گلاب جِلد کے لیے ایک گوہرِ نایاب سمجھا جاتا ہے ۔موجودہ ترقی یافتہ دور میں جِلدی امراض کے ماہر اسے نہ صرف جِلد کی خوب صورتی ،بلکہ جِلدی بیماریوں کے تدارک کے لیے بھی استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ چہرہ ہمارے جذبات واحساسات اور سوچ کی بہترین عکاسی کرتاہے،اس لیے چہرہ جتنا شفاف … Read more
قدرت کی عطا کردہ ہر نعمت کسی نہ کسی طور انسانی صحت کے لیے فائدہ مند ہے ۔یہ نعمتیں مختلف صورتوں مثلاً پھلوں،سبزیوں ،جڑی بوٹیوں یا پھر تیل کی شکل میں ہمیں دستیاب ہیں،جو ایک طرف بیماریوں سے نجات کا ذریعہ ثابت ہوتی ہیں تو دوسری جانب صحت مند اور لمبی زندگی کی ضمانت بنتی … Read more
وزیر اعظم عمران خان نے 9 رکنی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل تشکیل دے دی۔ وزارت قومی صحت (این ایچ ایس) سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق وزیر اعظم نے پاکستان میڈیکل کمیشن آرڈیننس 2019 کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل تشکیل دی ہے۔ کونسل میں سول سوسائٹی سے تین … Read more