مرنے والے کی آنکھیں کیوں کھلی رہ جاتی ہیں؟

عموماََ مشاہدے میں آیا ہے کہ مرنے کے بعد میت کی آنکھیں کھلی رہ جاتی ہیں ۔ اس حوالے سے سائنسی توجیہات بھی پیش کی جاتی ہیں تاہم اس سوال کہ مرنے کے بعد میت کی آنکھیں کیوں کھلی رہ جاتی ہیں؟کا جواب خود سرور کونین ، والی دو جہان حضرت محمدﷺ نے دیتے ہوئے … Read more

ایموزن کے سی ای او کی 12ملکیتوں کی تفصیل

دنیا کےامیر ترین شخص جیفری پریسٹن بیزوس   المعروف جیف بیزوس دنیا کی سب سے بڑی آن لائن شاپنگ کمپنی ایمزون کے سی ای او ہیں ۔ وہ سرمایہ کار، الیکٹریکل انجینئر، کمپیوٹر سائنسدان اور انسان دوست بھی ہیں۔ جیف بیزوس  کے اثاثہ جات کی مالیت ا س وقت   161 ارب ڈالر ہے۔جیف بیزوس کے اثاثہ … Read more

نایاب بیماری کے باعث نوجوان لڑکی کی روز کی یادداشت روز ختم ہوجاتی ہے

گرینزبورو، شمالی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والی  کیٹلن لٹل کو ایک عجیب و غریب بیماری ہے۔ کیٹلن کو ڈیڑھ سال سے عجیب و غریب قسم کا نسیان  لاحق ہو گیا ہے۔ ہر رات جب وہ سوتی ہیں تو اُن کی اس دن کی یاداشت ختم ہو جاتی ہے، صبح جاگنے پر انہیں لگتا ہے کہ … Read more

اپنی جگہ دوسروں کو احتجاج پر بھیجنے کےلیے نئی آن لائن سروس کا آغاز

کیا آپ کی کسی احتجاجی میں مظاہرے میں شرکت کی خواہش کبھی ادھوری رہی ہے ؟ اگر آپ اپنے مقام، وقت اور دوسری رکاوٹوں کے باعث کسی احتجاجی مظاہرے میں شریک نہیں ہوسکتے تو اس کام کے لیے بھی ایک آن لائن سروس ہے۔اس سروس سے آپ کسی اور شخص کو احتجاجی مظاہرے میں شرکت … Read more

سعودی عرب کے علاقے قصیم میں واقع فائیو اسٹار جیل ’الطرفیہ‘ کی تصاویر دیکھ دنگ رہ جائیں گے

سعودی عرب کے علاقے قصیم میں واقع محکمہ خفیہ کی جیل ’الطرفیہ‘ میں قیدیوں کو فائیو سٹار سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔جیل انتظامیہ نے ‘وقت کا بہترین استعمال’ کے عنوان کے تحت جیل کا تصور ہی بدل دیا ہے۔مقامی اخبار الوطن کی ٹیم نے الطرفیہ جیل کا دورہ کر کے قیدیوں کی سرگرمیوں کا … Read more

پاکستان میں غرباء کے لیے سحری، کھانے میں شتر مرغ کا گوشت

پاکستان کے شہر کراچی میں ایک مسلم فلاحی تنظیم نے رمضان کے مہینے میں غرباء کے لیے سحری کے وقت ان کی بہتر سے بہتر خدمت کرنے کی خاطر شتر مرغ کے گوشت سے بنائے گئے کھانے کا اہتمام کیا ہے۔ ڈی. ڈبلیو پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سے منگل سات مئی کو ملنے والی نیوز … Read more

وزیر اعظم کے قتل کی سازش کا الزام : تیج بہادر کا وائرل ویڈیو دیکھیں 👇

وارانسی : بھاجپا نے پیر کے روز ایک ویڈیو پر جاری کی جس میں بی ایس ایف کے برخاست سپاہی تیج بہادر یادو وزیر اعظم نریندر مودی کا مبینہ طور پر قتل کرنے کی بات کررہے ہیں ۔ وارانسی سے سپا امیدوار کے طور پر یادو کے پرچہ نازمدگی کو الیکشن کمیشن نے خارج کردیا … Read more

10 مہنگی چیزیں، جن کے بارے میں آپ نے نہیں سنا ہوگا

قدیم کہاوت ہے کہ دولت سے خوشی نہیں خریدی جا سکتی ۔ یہ کسی حد تک درست ہے لیکن  دکھاوے کے اس جدید دور میں انسان  مہنگی اشیا خرید  کسی حد تک خوش ہو سکتا ہے۔دنیا بھر میں بہت سی چیزیں ایسی ہیں جو بظاہر تو روز مرہ زندگی  میں استعمال ہوتی ہیں لیکن اُن … Read more

پانچ انڈرویئر میں 3 کیلو سونا چھپانے والا کسٹمس آفیسر گرفتار

نئی دہلی 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام) غضبناک گرمی کے موسم میں چھ زیرجاموں (انڈرویئرس) میں تین کیلو سونا چھپانے کی کوشش ایک کسٹمس آفیسر کو نہیں بچا سکی اور بالآخر سی بی آئی نے اُس کے خلاف سونے کے ایک اسمگلر کی مدد کرنے کے الزام کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ فرانس سی ایکس … Read more

ایک قصائی کو عشق ہو گیا

ایک قصائی اپنے کسی پڑوسی کی لڑکی کے عشق میں مبتلا ہوگیا. لڑکی کے گھر والوں نے اپنے کسی کام سے لڑکی کو دوسری بستی میں بھیجا،قصائی کو علم ہوا تو وہ بھی اس کے پیچھے پیچھے چلا اور راستے میں روک کر اسے گناہ پر اکسایا.لڑکی نے کہا ایسا نہ کر میرے دل میں … Read more

پاکستان کے اس دھماکہ دار بلے بازکو لڑکے سے پیارہوگیاتھااور پھر؟

اسلام آباد:شاہد آفریدی ان دنوں اپنی کتاب گیم چینجر کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ انہوں نے اپنی کتاب میں کرکٹ سے وابستہ کئی انکشافات کئے ہیں ، جنہوں نے سنسنی پھیلادی ہے۔ اس درمیان انہوں نے ایک راز سے بھی پردہ اٹھایا ہے۔ آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک مرتبہ فون پر … Read more

دنیا کا مایوس کن ترین کھیل ، جس میں جیتنے والوں کو انعام میں تابوت دئیے جاتے ہیں

کوپا اٹاؤیس (Copa Ataúdes) یا کوفن کپ (Coffin Cup) ایک سالانہ فٹسل(فٹ بال کی ایک قسم) ٹورنامنٹ ہے، جس کی میزبانی پیرو کا شہر خولياكا کرتا ہے۔ اسے دنیا کا مایوس کن ترین کھیل سمجھا جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کھیل میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی تین ٹیموں کو … Read more

حضرت نوح علیہ السلام

حضرت نوح علیہ السلام کی عمر تقریباً 950 سال تھی وہ جس جھونپڑی میں رہتے تھے وہ اتنی چھوٹی تھی کہ جب آپ سوتے تو آدھا جسم اندر اور آدھا جسم باہر ہوتا جب حضرت عزرائیل علیہ السلام روح قبض کرنے آئے تو پوچھا: آپ نے اتنے سال اس جھونپڑی میں گزار دئیے آپ چاہتے … Read more

شارجہ میں رہنے والے ایک ہندوستانی کو 28 کروڑ روپے کی لاٹری نکلی

دوبئی، 4مئی (ایجنسیز) متحدہ عرب امارت کے ابوظبی کے شارجہ میں رہنے والے ایک ہندوستانی شوجیت کے نام 28 کروڑ روپے کی لاٹری نکلنے کی وجہ سے وہ مالا مال ہوگیا۔ جمعہ کو ابوظبی ڈیوٹی فری ڈرا میں ٹکٹ نمبر 030510 میں شوجیت کا ڈیڑھ کروڑ درہم (تقریبا 28 کروڑ روپے) کا انعام نکلا ہے۔ … Read more

رمضان اسپیشل واٹس ایپ اسٹیکرس : جانئے کیسے کریں ڈاؤن لوڈ

رمضان المبارک کی آمد آمدہے۔ دنیابھرمیں مسلمان، رمضان المبارک کا استقبال کرنے کے لیے تیارکررہے ہیں۔ایسے میں سوشل میڈیا پربھی رمضان سے متعلق مواددیکھنے کو ملارہاہے ۔ تہواروں کے دوران واٹس پر اسٹیکرس بھیج کرصارفین خوشیاں شیئر کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے آئی ٹی کمپنیاں بھی صارفین کی پسند کومدنظررکھتے ہوئے رمضان المبارک کے لیے … Read more

، تم جیسی جاہل عورتوں کی وجہ سے…….

وہ سر سے لیکر پاؤں تک پردے میں ملبوس مارکیٹ جانے کے لئے تیار تھی، فلیٹ سے نکل کر لاک لگایا اور چابی پڑوسن کے حوالے کر دی تاکہ دیر کی صورت میں اس کے بچے آسانی سے گھر کے اندر آ سکیں۔ پڑوسن نے چابی تھامتے ہوئے معنی خیز نظروں سے اسے دیکھا اور … Read more

وہ گاؤں جہاں کوئی عورت بیوہ نہیں

دنیا کے مختلف معاشروں میں مختلف قسم کے رسوم و رواج پائے جاتے ہیں لیکن ہمارے ہمسایہ ملک بھارت میں ایسے ایسے عجوبے پائے جاتے ہیں کہ جن کی مثال کہیں اور ملنا مشکل ہے. ایک ایسا ہی عجوبہ ریاست مدھیا پردیش میں بسنے والا گونڈ قبیلہ ہے کہ جہاں کسی بھی خاتون کو بیوہ … Read more

بولنا عورت کا عیب نہیں، برداشت کرنا مرد کا امتحان ہے

آپ حضرات نے عدلِ فاروقی کے بارے میں تو سنا ھو گا مگر شاید صبرِ فاروقی کے بارے میں نہیں سنا ،، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے بارے میں عام تأثر یہی ھے کہ آپؓ بہت سخت طبیعت کے مالک تھے ،، مگر حقیقت یہ ھے کہ آپ نہایت رقت آمیز طبیعت کے … Read more

اس لیئے میں بے پردہ رہتی ہوں

جاسم صاحب کہتے ہیں، میرے پاس ایک طالبعلم لڑکی آئی اور پوچھا:طالبہ : کیا قران پاک میں کوئی ایک بھی ایسی آیت ہے جو عورت پر حجاب کی فرضیت یا پابندی ثابت کرتی ہو؟ڈاکٹر جاسم : پہلے اپنا تعارف تو کراؤطالبہ : میں یونیورسٹی میں آخری سال کی ایک طالبہ ہوں، اور میرے بہترین علم … Read more

آسٹریلیا 20 لاکھ جنگلی بلیوں کو مارنے کے لیے ہوائی جہازوں سے سے زہریلا گوشت گرا رہا ہے

دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق آسٹریلوی حکومت 2020ء تک 20 لاکھ جنگلی بلیوں کا کام تمام کرنا چاہتی ہے۔ آسٹریلیا کی جنگلی بلیاں براعظم میں اپنی آمد سے لیکر اب تک ممالیہ کی 20 سے زیادہ انواع کا مکمل خاتمہ کر چکی ہیں۔آسٹریلوی حکام جنگلی بلیوں سے نپٹنے کےلیے ہر طرح کے اقدامات کر رہے ہیں۔ … Read more

ہندوستانی فوج کے دعویٰ کا دنیاکیوں مذاق اڑارہی ہے؟ جانئے

نئی دہلی:( بی بی سی اردو)انڈین فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں ‘ییٹی’ کے قدموں کے نشان ملے ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین حیرت کے اظہار کے ساتھ اس دعوے کا مذاق بھی اڑا رہے ہیں۔انڈین فوج نے پیر کو اپنے ساٹھ لاکھ ٹوئٹر فالوورز کو ٹویٹ کر کے بتایا کہ … Read more

دنیا کے ایک کامیاب شخص کی زندگی کے گیارہ فارمولے

ایک۔ تنخوہ مت لیں‘ تنخواہ آپ کو کبھی دولت مند نہیں بنائے گی۔ دو۔ آپ اپنی رقم سے کبھی سرمایہ کاری نہ کریں‘ سرمایہ کاری صرف دولت کی حفاظت کرتی ہے‘ یہ آپ کو دولت مند نہیں بناتی‘ آپ کو ہمیشہ سرمایہ کاری سے پہلے سرمایہ پیدا کرنا چاہیے۔ تین۔ آپ روزانہ خوشحالی کے دس … Read more

باپ کی اپنے بیٹے کے لئے عجیب وصیت

ایک شخص نے اپنے بیٹے سے وصیت کرتے ہوئے کہا: بیٹا! میرے مرنے کے بعد میرے پیروں میں یہ پھٹے پرانے موزے پہنا دینا, میری خواہش ہے مجھے قبر میں اسی طرح اتارا جائے. باپ کا مرنا تھا کہ غسل و کفن کی تیاری ہونے لگی چنانچہ حسب وعدہ بیٹے نے عالم دین سے وصیت … Read more

چینی کے بغیر سبز چائے جسم میں کیا حیرت انگیز تبدیلی لاتی ہے؟

چینی ماہرین کے مطابق سبز چائے کا بغیر چینی کے استعمال نہ صرف چربی کم کرتا اور دماغی انسولین کو اعتدال میں رکھتا ہے بلکہ اس سے یادداشت بھی بہتر ہوتی ہے. نارتھ ویسٹ اے اینڈ ایف یونیورسٹی ینگ لنگ کیایک تحقیق جو کہ چوہوں کے 3 گروپوں پر کی گئی اور ان گروپس کو … Read more

دنیا کے نمبر ون ایئر پورٹ پر شرمناک حرکت کرتے پکڑا گیا ہندوستانی افسر، ہوئی جیل

سنگا پور : سنگاپور کے چانگی ہوائی ڈے پر ایک مسافر کے سامان کا وزن کم بتانے کے لئے رشوت لینے کے جرم میں 37 سالہ ہندوستانی کو 8 ہفتوں کی جیل اور 800 سنگا پور ڈالر کے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے ۔ دی نیو پیپر میں منگل کے روز شائع خبر کے … Read more

موبائل کے کانٹیکٹس لسٹ میں نمبرایڈ کیے بناہی کس طرح واٹس میسج بھیج سکتے ہیں جانئے

آج سوشل میڈیاکے دورمیں ہم ہرروز کئی دوستوں کو واٹس ایپ میسج بھیجتے ہیں۔ تاہم فون نمبرکانٹیکٹس میں ایڈ کے کیے بغیرمیسج بھیجنے کی سہولت دستیاب نہیں رہنے سے ہمیں پریشانی کا بھی سامناہوتاہے۔ یہاں جانیں کیسے آپ فون کانٹیکٹس میں نمبرایڈ کیے بنائ کیسے واٹس ایپ میسج بھیج سکتے ہیں۔ واٹس ایپwa.me link اس … Read more

مغرب میں آج کل خواتین بچے نہیں پیدا کر پارہیں کیونکہ …..

مغربی معاشروں میں شرح پیدائش کم ہوتی جا رہی ہے اور اس کی بڑی وجہ خواتین کا اپنے کیریئر پر توجہ مرکوز کرنا بتایا جاتا ہے لیکن اب نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے اس کے برعکس اس کی ایسی وجہ بتا دی ہے کہ سن کر ہر لڑکی پریشان ہو جائے۔ میل آن لائن کے … Read more

13 سالہ بچے نے 23 سالہ لڑکی سے شادی کرلی

بھارت ایک ایسی سرزمین ہے جہاں آپ کو وہ کچھ دیکھنے کو ملے گا جو آپ نے کبھی سنا نہیں ہو گا عجیب و غریب رسومات کی سرزمین تہم پرستی کا شکار افراد بھارت عجائب کی سرزمین ہے لیکن ضروری نہیں کہ یہ عجائب خوشگوار ہی ہوں۔ اکثر اوقات اس ملک سے افسوسناک خبریں ہی … Read more