وزیر اعظم کے قتل کی سازش کا الزام : تیج بہادر کا وائرل ویڈیو دیکھیں 👇

وارانسی : بھاجپا نے پیر کے روز ایک ویڈیو پر جاری کی جس میں بی ایس ایف کے برخاست سپاہی تیج بہادر یادو وزیر اعظم نریندر مودی کا مبینہ طور پر قتل کرنے کی بات کررہے ہیں ۔ وارانسی سے سپا امیدوار کے طور پر یادو کے پرچہ نازمدگی کو الیکشن کمیشن نے خارج کردیا تھا ۔

بھاجپا ترجمان جی وی ایل نر سمہا راؤ نے کہا کہ ویڈٰو سے پتہ چلتا ہے کہ اپنی ہار کو دیکھتے ہوئے سیاسی مخالف تشدد آمیز طریقوں پر اتر آئے ہیں ۔ کچھ خبریاں چینلوں نے ویڈیو دکھایا لیکن اس کی حقیقت واضح نہیں ہوئی ہے ۔ راؤ نے کہا کہ مہاراشٹر پولیس نے پچھلے سال بیان جاری کر مودی کے قتل میں شہری نکسلیوں کی سازش کے بارے میں بتایا تھا.

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading