ناندیڑ:رجسٹری کی رقم دینے کیلئے سکندر خان پرحملہ
ناندیڑ:یکم ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز)شہر کے رجسٹری آفس کے عقب میں انڈسٹرئیل علاقہ میں گزشتہ دنوں فریادی کو کچھ افراد نے رجسٹری کی رقم دینے کامطالبہ کرکے مارپیٹ کی اورنقدرقم و موبائیل چھین لیا ۔اس معاملے میں ملزمین کے خلاف ڈکیتی کامقدمہ درج کیاگیا ہے ۔فرےادی سکندر خان ولد عارف خان پٹھان عمر 38 … Read more