طنز و مزاح: حب الوطنی ثابت کرنے کا سنہری موقع دے رہی سرکار، محض 25-30 روپے کی قربانی درکار!

پچھلے آٹھ سالوں میں ہمارا ملک ترقی کے جس اعلیٰ مقام پر پہنچ چکا ہے، اس میں حب الوطنی بھی حکومتی حکم سے پیدا کی جا رہی ہے۔ زبان کچھ بھی ہو، واضح حکم یہ ہے کہ ملک کے چھبیس (سابقہ ہدف بیس تھا) کروڑ گھرانوں کے لوگوں کو اپنی حب الوطنی ثابت کرنے کے … Read more

اب دن رات لہرایا جا سکے گا ترنگا، جانیں کیوں؟

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے فلیگ کوڈ میں ایک بڑی تبدیلی کی ہے، جس کے تحت اب ترنگا دن اور رات دونوں میں لہرانے کی اجازت ہوگی۔ اس کے علاوہ اب پولیسٹر اور مشین سے بنا قومی پرچم بھی استعمال کیا جا سکے گا۔ ‘آزادی کا امرت مہوتسو’ کے تحت حکومت 13 سے 15 اگست … Read more

بی جے پی کے سینئر رہنما پر قحبہ گری کا اڈہ چلانے کا الزام۔چھاپے میں 73 افراد گرفتار

نئی دہلی: میگھالیہ میں قحبہ گری کا اڈہ چلانے کا ایک بڑا معاملہ سامنے آیا ہے۔ میگھالیہ پولیس سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق اس پورے معاملے میں ریاستی بی جے پی کے نائب صدر برنارڈ ماراک بھی ملوث ہیں۔ میگھالیہ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعہ کی رات ماراک کے ریزورٹ میں … Read more

’میرے شوہر نے 11 خواتین سے شادیاں کی ہیں، میں اسے سزا دلاؤں گی

میں نے نہ صرف وہ پیسے دیے جو میں نے کمائے تھے بلکہ اپنے رشتہ داروں سے قرض لے کر بھی دیے۔ اب وہ کہہ رہا ہے کہ وہ رقم واپس کر دے گا۔ لیکن میں نے اپنا جسم بھی اس کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ اس کا کیا ہو گا؟‘یہ انڈیا کی وسطی ریاست … Read more

سائنس دانوں کو کائنات کا آغاز دیکھنے کا راستہ مل گیا

سائنسدانوں کو ایسا طریقہ مل گیا ہے جس کی مدد سے وہ کائنات کے بالکل ابتدائی حالات کو دیکھ سکتے ہیں۔ایک نئی تحقیق میں ابتدائی کائنات کی دھند کے پار ’دیکھنے‘ اور کائنات میں اولین ستاروں اور کہکشاؤں سے آنے والی روشنی کو دیکھنے کا طریقہ دریافت کر لیا گیا ہے۔ کائنات کی گہرائی میں … Read more

ایران کے جنوب میں شدید زلزلہ، دبئی میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے

ایران کے جنوبی علاقے میں ہفتے کے روز شدید زلزلہ آیا ہے اوراس کے جھٹکے دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے ہیں۔متحدہ عرب امارات کے قومی مرکزِموسمیات (این سی ایم) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے جن علاقوں میں مکینوں نے زلزلے کو محسوس کیا،وہاں یہ … Read more

ناندیڑ:دیگلورناکہ ایس بی بینک کے روبرو سڑک پرموت کا گڑھا

ناندیڑ:دیگلورناکہ مین روڈپر ایس بی آئی بینک کے سامنے سڑک پرایک گڑھا ہوگیا ہے جس میںبارش کا پانی جمع ہورہا ہے جب بھی پانی جمع ہوتا ہے مقامی لوگ اس گڑھے کے سامنے ایک پلاسٹک کا ٹوٹا ہوا کولر رکھ دیتے ہیں تاکہ لوگوںکواشارہ مل سکے کہ اس مقام پر گڑھا ہے اوروہاں سے گاڑی … Read more

لکھنؤ کے لولو مال کونماز تنازعہ سے فائدہ!

لکھنو:23۔جولائی (ایجنسیز) اتر پردیش کے لکھنؤ واقع لولو مال ان دنوں تنازعہ کا شکار ہے۔ لولو مال کے افتتاح کے تین دن بعد ہی وہاں نماز پڑھتے لوگوں کی ویڈیو وائرل ہو گئی تھی، اور اس کے بعد سے ہی یہ مال سرخیوں میں ہے۔ کبھی ہنومان چالیسہ پڑھنے کی کوششوں کو لے کر لولو … Read more

ناندیڑ:مارپیٹ سے دلبرداشتہ عاشق کی خودکشی

ناندیڑ:23جولائی ( ورقِ تازہ نیوز) محبوبہ کے باپ اور بھائی کی مارپیٹ سے دلبرداشتہ ایک 30 سالہ عاشق نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق گووند پیراجی بادیواڑ (30 سال، ساکن بامنی بزرگ، تعلقہ بلولی) ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا، جس کی بناءپر لڑکی کے والد اور بھائی اُس سے بحث و تکرار کرتے ہوئے … Read more

’بھابی جی گھر پر ہیں‘ کے ’ملکھان‘ چل بسے

ممبئی:(ایجنسیز)’بھابھی جی گھر پر ہیں‘ میں ملکھان کا کردار ادا کرنے والے دپیش بھان کا اچانک انتقال ہو گیا۔ دپیش کا انتقال آج صبح ہوا۔ وہ شو میں اپنی بہترین کامک ٹائمنگ کے لیے مشہور تھے۔ ان کی موت کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم کہا جارہا ہے کہ وہ صبح کرکٹ … Read more

حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر ہے: شیخ عبدالرحمان السدیس

مکہ مکرمہ :(ایجنسیز)صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین جنرل صدر الشیخ عبدالرحمٰن السدیس نے حرمین شریفین اور مقدس مقامات سے متعلق ضوابط اور ہدایات پر عمل کرنے اور ان کی مکمل تعمیل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے ضوابط اور قوانین کی خلاف ورزی کے خلاف خبردار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا … Read more

کلواکھاڑی کےنوتعمیر پل کوآمدورفت کے لئے کھول دیا جائے : ڈاکٹر جیتندر اوہاڑ کا مطالبہ

کلواکھاڑی کےنوتعمیر پل کوآمدورفت کے لئے کھول دیا جائے : ڈاکٹر جیتندر اوہاڑ کا مطالبہ تھانے(آفتاب شیخ) تھانے میں ٹرافک کے سبب گاڑیوں کی طویل قطار سے ہر کس وناقص پریشان ہے اس سے راحت پانے کے لئے کلوا کھاڑی پر نیا پل تعمیر ہوچکا ہے اس اسے آمدورفت کے لئے کھول دیا جانے اس … Read more

ناندیڑ:نوجوان شاہد نواب کا انتقال

ناندیڑ:23. جولائی ۔( ورق تازہ نیوز)جناب رشید نواب ساکن بلال نگر ناندیڑ کے نوجوان فرزند شاہد نواب عمر 22 سال کا آج سہ پہر حیدرآباد کے خانگی اسپتال میں دوران علاج انتقال ہوگیا ۔ شاہد نواب کچھ دنوں سے بیمار تھے۔ناندیڑ میں صحت میں بہتری نہ ہونے پر حیدرآباد منتقل کیا گیا تھا لیکن وہاں … Read more

انڈیا کی وہ خاتون جنھیں ’اپنی مونچھ سے پیار ہے

انڈیا میں ایک خاتون کی مونچھ توجہ کا مرکز بن چکی ہے جس پر کچھ لوگ تو ان کی تعریف کر رہے ہیں لیکن کئی ایسے بھی ہیں جو ان کو مذاق کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ لیکن خود ان خاتون کا کہنا ہے کہ ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔35 سالہ شجا کے واٹس … Read more

اسمرتی ایرانی کی بیٹی نے فرضی دستاویز کی بنیاد پر ’بار لائسنس‘ حاصل کیا، ’مرکزی وزیر کو کابینہ سے برطرف کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی: رکن پارلیمنٹ، جنرل سکریٹری اور انچارج کمیونیکیشن، اے آئی سی سی جے رام رمیش، چیئرمین، میڈیا اینڈ پبلسٹی، اے آئی سی سی پون کھیڑا اور صدر، آل انڈیا مہیلا کانگریس نیتا ڈیسوزا کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کے خاندان پر بدعنوانی کے الزامات عائد … Read more

جی ایس ٹی ٹیکس کو ہٹانے کا مطالبہ، ایس ڈی پی آئی (SDPI)ناندیڑ کا احتجاج

ناندیڑ۔ (پریس ریلیز۔) ٢٢ جولائی ٢٠٢٢. مہنگائی سے پریشان لوگوں پر مرکزی بی جے پی حکومت نے روز مرہ کی چیزیں جیسے آٹا، چاول، دال، دودھ،دہی، گڑ، مرمرے پر جی ایس ٹی لگا کر غریب لوگوں کی کمر توڑ دی ہے۔ مرکزی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا ناندیڑ (SDPI) … Read more

20کروڑ اڈوانس ۔80کروڑ وزیر بننے کے بعد،شندے کابینہ میں شمولیت کیلئے رقم کا مطالبہ ،چار افراد گرفتار

ممبئی ؛23. جولائی ۔( ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد اب سب کی نظریں ایکناتھ شندے کی کابینہ کی توسیع پر لگی ہوئی ہیں۔ شیوسینا کے 40 باغی سمیت کل 50 ایم ایل ایز میں سے کون مہاراشٹر کا وزیر بنے گا، سب کی نظریں اس پر لگی ہوئی ہیں۔ یہ … Read more

اودئے پور درزی قتل معاملے میں آٹھواں ملزم گرفتار

نئی دہلی: راجستھان کے ادے پور میں گزشتہ ماہ ایک درزی کے قتل کی سازش میں مبینہ طور پر اہم کردار ادا کرنے والے ایک 19 سالہ نوجوان کو راجستھان سے گرفتار کیا گیا ہے۔ قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) کے ایک اہلکار نے جمعہ کو یہ معلومات دی۔ این آئی اے کے ایک … Read more

ناندیڑ آئی ٹی آئی میں 22 ٹریڈز کے لیے 724 سیٹیں دستیاب،مختلف ٹریڈز میں داخلے کا عمل شروع

ناندیڑ:22 جولائی(ورق تازہ نیوز)ڈائریکٹوریٹ آف بزنس ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ کے ذریعہ آئی ٹی آئی میں داخلہ کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ طلباءمختلف ٹریڈز میں داخلے کے لیے آن لائن درخواست دیں۔ داخلہ فارم بھرنا اور فارم کی تصدیق، داخلہ فارم میں غلطی کو درست کرنا، داخلہ فیس کی ادائیگی داخلہ کے عمل کا حصہ … Read more

حضرت خواجہ حسن نظامی رحمتہ اللہ علیہ کا 69/واں سالانہ عرس شریف تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

دہلی 23/جولائی (راست) شمس العلمائ مصور فطرت حضرت خواجہ حسن نظامی دہلوی رحمتہ اللہ علیہ کا 69/واں سالانہ عرس شریف 17/جولائی 2022 کو بڑے ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا۔ آپ کے جانشین حضرت خواجہ سید محمد نظامی دہلی رتن مدظلہ العالی نے عرس مبارک کا معقول انتظام فرمایا۔ عرس مبارک کے موقع … Read more

ناندیڑ:ایل سی بی نے ایک لاکھ کاگٹکھا ضبط کیا‘ ملزم نوجوان کوسات دن پولس کسٹڈی

ناندیڑ:22 جولائی(ورق تازہ نیوز)ناندیڑ دیہی پولیس اسٹیشن کی حدود میں مقامی کرائم برانچ پولس انسپکٹر دوارکاداس چکھلیکر کی قیادت میں ان کی ٹیم نے 1 لاکھ 2 ہزار مالیت کا گٹکا ضبط کرنے کے بعد ایک ملزم کوفرسٹ کلاس جوڈیشل مجسٹریٹ منی ابیسات دیشمکھ کے اجلاس میں پیش کرنے پرنے آج نوجوان کو 7 دن … Read more

ناندیڑ:عدالت میں بہنوی کوقتل کرنے والے ملزم کو سزائے عمرقید

ناندیڑ:22 جولائی(ورق تازہ نیوز) عدالت کی سیڑھیوں پراپنے بہنوی پر تلوار سے جان لیواحملہ کرکے قتل کرنے والے ملزم کو نئے چیف ڈسٹرکٹ جج شریکانت انیکر نے عمر قید اوردس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ناندیڑ کی فیملی کورٹ میں ہربنس سنگھ دلیپ سنگھ شیلیدار (34سال) ساکن عجب نگر اورنگ آبادکااپنی بیوی سے تنازعہ … Read more

چار بچوں کے باپ روی کشن نے کی آبادی کنٹرول بل لانے کی بات! سوشل میڈیا پر بنے تنقید کا نشانہ

نئی دہلی: بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ روی کشن کو پاپولیشن کنٹرول بل کے حوالہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ دراصل، اس وقت پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس جاری ہے اور اس موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے روی کشن نے کہا کہ وہ آبادی کنٹرول سے متعلق … Read more

گوگل میپ پر پھر سے "اورنگ آباد” لکھ کر آنے لگا

اورنگ آباد : 22جولائی (ورق تازہ نیوز )فی الحال اورنگ آباد کا نام تبدیل کرنے کا معاملہ زیر بحث ہے۔ اورنگ آباد کا نام بدل کر چھترپتی سمبھاجی نگر رکھنے کی تجویز کو ایکناتھ شندے حکومت نے منظوری دے دی ہے۔ جبکہ مرکزی وزارت داخلہ میں شہر کا نام تبدیل کرنے کا کوئی عمل شروع … Read more

جئے شری رام‘ کا نعرہ نہیں لگانے پرمسلم نوجوان کے ساتھ مارپیٹ،حیدرآباد کا واقعہ

حیدرآباد۔ :(ایجنسیز)جمعرات کی رات دیر گئے چارمینا ر علاقے میں اس وقت کشیدگی جب شر پسندوں نے پرانے شہر میں بونال جلوس کے دوران ایک مسلم نوجوان کے ساتھ ”جئے شری رام“ کا نعرہ نہیں لگانے پر مارپیٹ کی تھی۔مشکلات کھڑی کرنے والے ان شرپسندوں کی پولیس نے شناخت کرلی اور انہیں اپنی تحویل میں … Read more

شدیدبارش سے متاثرین کی مدد کے لیے کانگریس ریاستی حکومت کو رپورٹ دے گی:

کانگریس کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کریں گی ممبئی:ریاست میں گزشتہ چند دنوں سے ہورہی موسلادھار بارش کی وجہ سے ریاست کے عوام پریشانیاں بڑھ گئی ہیں۔ کچھ اضلاع میں بارش کی وجہ سے سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے جبکہ کئی اضلاع میں فصلوں کو شدید نقصان … Read more

پیغمبر اسلام ﷺکے بیان سے خلیجی ممالک کے ساتھ تعلقات متاثر نہیں ہوئے۔ حکومت

نئی دہلی۔ 22؍ جولائی۔ ایم این این۔ اس بات کی تردید کرتے ہوئے کہ بی جے پی کے ایک معطل شدہ ترجمان کی جانب سے پیغمبر اسلام ﷺکی توہین پر حالیہ تنازعہ نے عرب دنیا کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات کو نقصان پہنچایا ہے، حکومت نے جمعرات کو پارلیمنٹ کو بتایا کہ اس نے عرب … Read more

کیا مہاراشٹرسرکار کی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ دہلی میں ہوگا؟

ممبئی:۔(محمدیوسف رانا) مہاراشٹر میں شندے فڑنویس کو مہاراشٹر کے اقتدار پر براجمان ہوئے۲۲؍ دن گزر چکے ہیں لیکن ان سب کے باوجودحکومت کی کابینہ میں توسیع نہیں کی گئی۔نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کے مطابق کابینہ کی توسیع بہت جلد ہوگی۔ ابھی تک اس کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق … Read more