گیانواپی معاملہ، سپریم کورٹ نے مرکز سے جواب داخل کرنے کو کہا

نئی دہلی:گیانواپی سے متعلق پلیس آف ورشپ ایکٹ کیس کی سماعت آج ملتوی کر دی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے مرکز سے کہا کہ وہ 12 دسمبر تک اپنا جواب داخل کرے۔

اب اس معاملے کی سماعت جنوری کے پہلے ہفتے میں ہوگی۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading