بین سٹوکس کی شاندار نصف سنچری کی بدولت انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

سٹوکس نے 49 گیندوں پر 52 رنز کی ناقابل شکست باری کھیلی اور ٹیم کو جیت سے ہمکنار کرایا

میلبرن میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دی ہے.

بین سٹوکس نے 49 گیندوں پر 52 رنز کی ناقابل شکست باری کھیلی حارث رؤف نے کپتان جوس بٹلر اور فل سالٹ کی اہم وکٹیں حاصل کیں.

انگلینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading