صدام حسین کو پکڑا تو کہا ’’صدر بش اپنا سلام بھیجتے ہیں”: امریکی افسر
اس خفیہ امریکی مشن کو تقریباً دو دہائیاں گزر چکی ہیں جسے خصوصی آپریشنز فورسز نے انجام دیا تھا اور اس میں عراق کے سابق صدر صدام حسین کو گرفتار کرلیا گیا تھا ۔ اس آپریشن سے متعلق تفصیلات ایک بار پھر منظر عام پر آ گئی ہیں۔7 دسمبر 2003 کو آنجہانی سابق عراقی صدر … Read more