مسجد اقصی کی شناخت بدلی گئی تو پورے علاقہ کے لئے دھماکہ خیز واقعہ ہو گا: حسن نصراللہ
ایرانی حمایت یافتہ لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے اگر اسرائیل نے مسجد اقصی کی حیثیت اور شناحت بدلنے کی کوشش کی تو یہ خطے کے لیے دھماکہ خیز ہو گی۔ مسجد اقصی کے خلاف اقدامات کا رد عمل صرف فلسطین کے اندر سے نہیں آئے گا باہر سے بھی ہو گا۔ … Read more