مرغی کا گوشت کھانے سے مردوں میں نزاکت آ جاتی ہے: کویتی گلوکار شمس

کویت: کویتی گلوکار شمس کے اس دعوے نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا ہے کہ جو مرد مرغی کا گوشت کھاتے ہیں ان کی ذہنی حالت بدل جاتی ہے۔اخبار مزمز اورالمرصد کے مطابق ویڈیو کلپ میں کویتی گلوکارہ شمس یہ دعویٰ کرتی ہیں کہ مرغی کا گوشت کھانے سے مردوں میں نزاکت آ جاتی … Read more

”کیا میں سب کا دلہا بھائی ہوں؟“،بی جے پی کے کارٹون پر اسد اویسی کا طنزیہ ردعمل

حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے بی جے پی کے نکاح نامہ پوسٹر پر جس میں انہیں آئندہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس اور بی آر ایس کی شادی میں قاضی کے طور پر پیش کیا گیا تھا، طنزیہ ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پوچھا کہ آیا، … Read more

سکندر آبادمیں وزیراعظم مودی کی تقریر کے دوران لڑکی پول پرچڑھ گئی ٗمودی نے باربار نیچے اترنے کی اپیل کی(ویڈیو)

حیدرآباد: حیدرآباد میں وزیراعظم مودی کی تقریر کے دوران ایک انوکھا واقعہ پیش آیا۔مودی ہفتہ کی شام پریڈگراونڈ سکندرآباد میں ایس سی ذیلی ذاتوں کے جلسہ سے خطاب کررہے تھے کہ اچانک ایک نوجوان لڑکی وہاں لگے پول پر چڑھ گئی۔ اس کو دیکھ کر مودی قدرے پریشان ہوگئے۔انہوں نے کہا”نیچے آجاو، یہ اچھی بات … Read more

سورت ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ، ایک شخص کی موت، متعدد زخمیٗ ویڈیو دیکھیں

سورت:گجرات کے سورت ریلوے اسٹیشن پر مچی بھگدڑ میں بہار کے ایک شخص کی موت ہو گئی ہے۔ سورت ریلوے اسٹیشن پر دیوالی کے موقع پر گھر جانے کے لیے دو دنوں سے زبردست بھیڑ دیکھنے کو مل رہی ہے۔ آج جیسے ہی چھپرہ جا رہی ٹرین اسٹیشن پر پہنچی تو مسافروں میں بھگدڑ مچ … Read more

غزہ میں دل سوز مناظر، زخمی نوجوان نے ملبے سے نکلنےکے دوران قرآن شریف تھامے رکھا

غزہ: غزہ میں اسرائیلی بربریت کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے، مظلوم فلسطینیوں کی شہادتوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ایسے میں رقت آمیز مناظر کی ویڈیوز بھی سامنے آرہی ہیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق ٹوئیٹر ایکس پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے، ویڈیو کلپ … Read more

’’یا رسول اللہؐ ، ہمارے ٹکڑے ہوتے رہے اور اُمت تماشا دیکھتی رہی‘‘ مظلوم فلسطینی کی فریاد(ویڈیو)

بیت المقدس: صہیونی ریاست اسرائیل کے ایک ماہ سے زائد عرصہ سے فلسطینی علاقوں خصوصاً پہلے سے محصور پٹی غزہ پر مسلسل حملے اور بم باری جاری ہے، جس میں شہدا کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ قابض اسرائیلی فوج کے غزہ پر پے در پے حملوں اور دن رات مسلسل بم … Read more

غزہ کے الشفا ہسپتال میں ایندھن ختم، علاج معالجہ معطل: ’آئی سی یو کو نشانہ بنایا گیا ہے، فائرنگ اور بمباری کی آوازیں گونج رہی ہیں

الشفا ہسپتال کے ایک سرجن مروان ابو سادا کے مطابق جو لوگ ہسپتال سے نکل کر جا رہے تھے انھیں ہسپتال کے باہر سڑکوں پر گولیاں مار دی گئیں۔ ان کے مطابق انجنیئرنگ کی ایک ٹیم ہسپتال کے آئی سی یو یونٹ اور نومولود بچوں کی وارڈ کو بجلی فراہم کرنے والے جنریٹرز کو دیکھنے … Read more

آئی سی سی بورڈ سے سری لنکا کرکٹ کی رکنیت معطل

دبئی: ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے بعد سری لنکا کرکٹ گزشتہ کچھ دنوں سے جاری سیاسی مداخلت کے درمیان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ نے جمعہ کی شام سری لنکا کرکٹ کی رکنیت کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔ آئی سی سی بورڈ کے آج یہاں ہونے والے اجلاس میں … Read more

اسرائیلی مصنوعات وخدمات کے بائیکاٹ کیا جائے: انڈونیشیائی علما کا فتویٰ

انڈونیشیا کے علمائے کرام نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اجتماعی فتویٰ جاری کیا ہے۔ فتوے میں کہا گیا ہے ایسی کمپنیاں جو اسرائیل کی حمایت کرتی ہیں ان کی مصنوعات اور خدمات لینے کا بائیکاٹ کر کے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے۔انڈونیشیا کے علمائے کرام کے اس مشترکہ پلیٹ فارم کا نام … Read more

القسام بریگیڈز کا 136 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کی تباہی کی ویڈیو جاری کردی

حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا کہ القسام نے 136 اسرائیلی فوجی گاڑیوں اور ٹینکوں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کردیا ہے۔ یہ وہ فوجی گاڑیاں ہیں جنہیں اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں دراندازی کے لیے استعمال کیا تھا۔ القسام بریگیڈز کے ترجمان نے … Read more

تونیشا خودکشی معاملہ: شیزان خان کی ایف آئی آر منسوخ کرنے کی درخواست ہائی کورٹ سے مسترد

ممبئی: ٹی وی اداکارہ تونیشا شرما کے خودکشی کے معاملہ میں نے ان کے بوائے فرینڈ شیزان خان کو جھٹکا لگا ہے۔ اداکار نے ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی تھی کہ تونیشا کو خودکشی پر اکسانے کے الزام میں ان کے خلاف درج ایف آئی آر کو منسوخ کیا جائے لیکن عدالت کا فیصلہ … Read more

’ہندوتوا‘ کی حفاظت کے لیے گائیڈلائن جاری کرنے کا مطالبہ کرنے والی عرضی سپریم کورٹ سے خارج

نئی دہلی: 10/ نومبر( ایجنسیز)ہندوستان میں ہندوتوا کی حفاظت کے لیے گائیڈلائن جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک عرضی سپریم کورٹ میں داخل کی گئی تھی جس پر جمعہ کے روز سماعت ہوئی۔ عدالت عظمیٰ نے اس عرضی کو خارج کر دیا ہے اور عرضی دہندہ کے سامنے کچھ اہم باتیں بھی رکھی ہیں۔ … Read more

جنگ میں کوئی وقفہ نہیں، غزہ میں لڑائی جاری ہے: نیتن یاھو

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا مطلب حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینی غزہ کی پٹی میں زیر حراست قیدیوں کی رہائی کے بغیر کوئی جنگ بندی نہیں ہو گی۔امریکی فاکس نیوز نیٹ ورک کے مطابق انہوں نے کہا … Read more

اسرائیلی وزیراعظم کی ایک بار پھرحماس کے لیڈر السنوار کو قتل کرنے کی دھمکی

غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی لڑائی میں اسرائیلی لیڈروں کی طرف سے تین نام بہت زیادہ لیے جا رہے ہیں۔ پہلا نام اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کا ہے۔ دوسرا حماس کے غزہ کی پٹی میں لیڈر یحییٰ السنوار کا ہے جب کہ تیسرا نام حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف … Read more

Latur news

اردو ادبی کانفرنس سولاپور کی جانب سے ریاستی سطح کا اردو چائلڈ ڈرامہ مقابلہ معروف مصنف اور ہدایت کار مجیب خان (ممبئی)، ظفر محی الدین (بنگلور) کی شرکت۔ سولاپور (محمد مسلم کبیر) آل انڈیا اردو ادبی کانفرنس کی جانب سے سولاپور میں 13 اور 14 نومبر 2023 کو ہتاتما سمرتی مندر میں دو روزہ ریاستی … Read more

عین دیوالی میں مہاراشٹر میں سیاسی ہلچل تیز ۔شردپوار سے ملاقات کے بعد اجیت پوار دہلی روانہ

پونے | 10 نومبر: این سی پی پارٹی میں زبردست ہلچل ہے۔ نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی بغاوت سے پارٹی میں دو دھڑے پیدا ہو گئے ہیں۔ ان دونوں گروپوں کے درمیان قانونی جنگ اب الیکشن کمیشن، اسمبلی سپیکر کے سامنے اور سپریم کورٹ میں بھی چل رہی ہے۔ جب یہ آج ہو رہا … Read more

سلمان خان نے کترینہ کے ساتھ ایسی تصویر شیئر کی، مداحوں نے کہا- اگر بھائی شادی کر لیتے تو دیوالی پر حقیقی بھابھی کے ساتھ تصویر پوسٹ کرتے

نئی دہلی: دیوالی کی دعوت کے لیے تیار ہو جائیں کیونکہ سلمان خان اور کترینہ کیف بہت انتظار کی جانے والی فلم ‘ٹائیگر 3’ میں ایک ساتھ آ رہے ہیں۔ یہ فلم اس اتوار 12 نومبر کو دیوالی کے مبارک موقع پر سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔ اسکرین کی مقبول جوڑی دیوالی کی … Read more

پربھنی:موظف نائب صدر مدرس عقیل سر کا انتقال

پربھنی:10/ نومبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز)نہایت ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ شہر پربھنی کی مشہور اور معروف تعلیمی شخصیت جناب عقیل سر سابقہ نائب صدر مدرس ڈاکٹر ذاکر حسین اسکول پربھنی کا انتقال ہو گیا ۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ2/30بجے قادر آباد مسجد میں ادا … Read more

اسرائیل روزانہ چار گھنٹے کے لیے کارروائی روکنے پر رضامند: امریکہ

وائٹ ہاؤس نے کہا کہ اسرائیل نے جمعرات سے شمالی غزہ میں روزانہ چار گھنٹے کے لیے کارروائیاں روکنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔رائیٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ یہ تعطل لوگوں کو دو انسانی راہداریوں کے ذریعے نکلنے کا موقع دے گا اور یہ پہلا … Read more

معشوقہ کے افراد خاندان کے حملہ میں عاشق ہلاک

حیدرآباد: معشوقہ کے گھر پہنچے پر عاشق کو اس کے برہم ارکان خاندان نے حملہ کرتے ہوئے ہلاک کردیا۔یہ واردات تلنگانہ کے میڑچل ملکاجگری ضلع کے پوچارم آئی ٹی کاریڈار میں پیش آئی۔ پولیس نے اس سلسلہ میں 9افراد کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق علاقہ کی ایک کالونی میں 18سالہ نوجوان اور ایک … Read more

ناندیڑ:ہنگولی گیٹ تاریلوے اسٹیشن تک ٹرافک جام کے مسائل

ناندیڑ:9نومبر ( ورق تازہ نیوز)ناندیڑ شہر میں سب سے اہم مسئلہ ٹرافک کاہے۔شہر کی آبادی میں دن بہ دن تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ آبادی میں اضافہ ہورہا ہے مگر سڑکوں کی چوڑائی زیادہ نہیں بڑھ رہی ہے ۔ سارا شہر ایک ہی مین روڈ پر واقع ہے ۔ چوک بازارتا ورکشاپ تک مین روڈ … Read more

احمدنگر ضلع کے 9مسلم افراد نے ہندو دھرم اپنالیا

اورنگ آ باد: باگیشور دھام سرکار کے پنڈت دھیریندر کرشنا شاستری کا سہ روزہ سری رام اور ہنومان کٹھے بدھ کو اختتام پذیر ہوا۔ ایودھیا نگری میدان اورنگ آباد میں منعقدہ پروگرام کے آخری دن بدھ (8 نومبر) کو مہاراجہ کی اپیلپر احمد نگر کے مسلم خاندانوں کے 9 افراد نے ہندو مذہب اختیار کیا۔ … Read more

جلاوطنی میں کرکٹ سیکھ کر چیمپیئن ٹیموں کو ہرانے والی افغان ٹیم طالبان حکومت میں کیسے چل رہی ہے؟

اس کرکٹ ورلڈکپ میں افغانستان نے سابق چیمپیئنز انگلینڈ، پاکستان اور سری لنکا کو شکست دی لیکن منگل کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست نے اس کی سیمی فائنلز تک پہنچنے کی امید مدھم کر دی ہے۔اس سب کے باوجود اس ورلڈکپ میں ایک ایسے جنگ زدہ ملک جس کی حکومت کو کوئی تسلیم نہیں کرتا … Read more

MPCC Urdu News 09 Nov 23

کسانوں کی دیوالی تاریک کرنے والی بی جے پی حکومت کی مذمت:ناناپٹولے خشک سالی کے باوجود ریاست کے کسان امداد سے محروم ناناپٹولے کی قیادت میں حکومت کے خلاف کانگریس کا جن آکروش مورچہ ریاست کی بی جے پی حکومت مجرموں ومافیاؤں کو تحفظ دیتی ہے ممبئی:بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کسان مخالف ہے جس … Read more

کیا حماس نے امریکی میرین فورسز کے اہلکار یرغمال بنا لیے ہیں؟ویڈیو وائرل

غزہ کی پٹی پرحماس اور اسرائیل کے درمیان چھڑنے والی لڑائی کے بعد انٹرنیٹ پر جعلی ویڈیوز ، تصاویر اور جنگی مناظر کی بھرمار ہے۔حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان 27 اکتوبر سے شمالی غزہ کی پٹی میں پرتشدد زمینی لڑائیاں ہو رہی ہیں۔ کئی ہفتوں کی مسلسل بمباری کے بعد سوشل میڈیا پر ایک … Read more

آج ناندیڑ میں سورۃ آل عمران کی تفسیر

ناندیڑ:9/ نومبر۔ آج بروز جمعرات بتاریخ 9 نومبر کو بعد نماز عشاء مسجد عمر کالونی ناندیڑ میں مفسّر قرآن حضرت مولانا سیّد مُصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم قرآن کریمٗ کی سورۃ آل عمران کی تفسیر فرمائیں گے – مستورات کے لئے بھی پردے کے ساتھ پڑوس کے غوث بھائی باغباں اور فصیح بھائی کے مکان … Read more

ممبئی میں مصنوعی بارش کرائی جائے گی،وزیراعلی شندے کی معلومات

ممبئی | 9 نومبر: (ورقِ تازہ نیوز)ممبئی اور پونے کو اس وقت آلودگی کے مسئلے کا سامنا ہے۔ دھول کے بڑے ذرات ہوا میں گھل مل رہے ہیں۔ اس لیے عام شہریوں کو سانس کے مسائل کا خطرہ ہے۔ اس لیے حکومت کی جانب سے آلودگی کو دور کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے … Read more

Yom e Urdu یومِ اردو

اقرا شاہین اردو ہائی اسکول میں یوم اُردو منایا گیا جلگاؤں۔ اقرا ایجوکیشن سوسائٹی، جلگاؤں کے زیر انصرام اقرا شاہین اردو ہائی اسکول، مہرون میں ۹ نومبر بروز جمعرات کو "یوم اردو " منایا گیا۔ اس موقع پر اسکول ہٰذا کے صدر مدرس شیخ گلاب اسحٰق نے طلبہ کو شاعر مشرق علامہ اقبال کی اردو … Read more