اسرائیلی فوج "غزہ کے قلب میں” داخل، قیدیوں کے بدلے جنگ بندی ممکن ہے: نیتن یاھو
تل ابیب 🙁 ایجنسیز)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے منگل کے روز کہا ہے کہ اسرائیلی فوج حماس کے خلاف ایک ماہ سے جاری کارروائی کو جاری رکھتے ہوئے غزہ شہر کو گھیرے میں لے کر اس کے اندر کارروائیاں کر رہی ہے۔ٹی وی پر نشر ہونے والی تقریر میں نیتن یاہو نے کہا … Read more